APNA DINGA

APNA DINGA ڈنگہ پاکستان میں صوبہ پنجاب کا شہر ہے۔ ڈنگہ صوبہ پنجاب ?

ڈنگہ پاکستان میں صوبہ پنجاب کا شہر ہے۔ ڈنگہ صوبہ پنجاب کے مغربی ضلع گجرات میں واقع ہے۔ ڈنگہ شہر مییٹھی سونف کی وجہ سے مشہور ہے۔



اس شہر کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں روائیت ہے کہ یہ شہر سیکھوں کی مملکت میں سولویں صدی کو وجود میں آیا۔ 1947 میں سکھوں ہندؤوں اور مسلمانوں کے الگ ہونے سے پہلے یہاں سب اکھٹے رہتے تھے۔ ڈنگہ شہر ایک امیر عورت کی ملکیت میں تھا جو کہ ایک ڈینگ ذات سے تعلق رکھتی تھی جو گجر ذا

ت سے ہیں، اسی وجہ سے شہر کا نا‌م ڈنگہ ہے۔

ایک اور روایت کے مطابق اس شہر مین دینی تعلیم کے مدرسے کی وجہ سے اس کو دین گاہ کے نام سے پکارا جاتا تھا انگریزی دور میں جب اس کو انگریز لوگ ڈین گاہ (din ghah) کے نام سے لکھنے لگے تو نوابادیاتی دور کے پڑھے لکھے حکمرانوں نے بھی اس قصبے کو اسی نام سے لکھا ـ اردو کی د انگریزی میں پہنچ کر ڈ بن گئی

ڈنگہ کی آبادی 1998 میں 33,200 تھی 2002 میں یہ 33،200 سے بٹر کر 36,800 ہوگیی۔

گرمیوں میں ڈنگہ کا موسم لمبا اور درجہ حرارت سخت گرم ہوتا ہے۔سالانہ بارش کی مقدار 37 انچ سالانہ ہے
علاقائی کھیل

کبڈی
کاؤڈی
کشتی

شادی کی تقاریب

مائیاں
مہندی
برات
والیمہ


اگر آپ کے پاس ڈنگہ کی کسی قسم کی خبر ھو اس نمبر پر ایس ایم ایس کریں
0301 5800147

06/02/2013

Address

TEHSIL KHARIAN Distric Gujrat
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA DINGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share