PTI Dinga

PTI Dinga Justice, Humanity & Self
Esteem
Pakistan Tehreek-e-Insaf Dinga Tehsil Kharian Dist Gujrat

This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Dinga (PTI DINGA)

تیرے بغیر عید منانی ہے… 💔ہائے میرے خان، یہ بھی تو ایک قربانی ہے۔ 🇵🇰This Eid feels incomplete…A time of joy has turned in...
27/05/2026

تیرے بغیر عید منانی ہے… 💔
ہائے میرے خان، یہ بھی تو ایک قربانی ہے۔ 🇵🇰

This Eid feels incomplete…
A time of joy has turned into a moment of reflection, patience, and sacrifice.

While the world celebrates with loved ones, hearts here remember a leader, a voice, and a symbol of hope. This is not just an Eid… it’s a reminder of resilience, loyalty, and standing strong in difficult times.

✨ True leadership is remembered even in absence.
✨ True عشق (love) stands firm through every امتحان (test).❤️💚👍

#پاکستان

امہ مسلمہ کو عیدالاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں❤️عید قرباں کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خدا کی طرف سے بےشمار...
27/05/2026

امہ مسلمہ کو عیدالاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں❤️

عید قرباں کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خدا کی طرف سے بےشمار رحمتیں برکتیں اور خوشیاں لائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائیں اور ہمارے قائد عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطاء فرمائیں آمین

❤️💚👍

25مئی  2022ملک کی تاریخ کا وہ اندوہناک دن جب ریاست نے اپنی ہی معصوم نہتی عوام جو اپنے حق کے لیے پر امن انداز میں گھروں س...
25/05/2026

25مئی 2022
ملک کی تاریخ کا وہ اندوہناک دن جب ریاست نے اپنی ہی معصوم نہتی عوام جو اپنے حق کے لیے پر امن انداز میں گھروں سے نکلے، ان پر گولیوں کی برسات کی، لاٹھی، ڈنڈے، ربڑ بلٹس، ٹیئر گیس کی بوچھاڑ کی گئی،
ظلم اور فسطائیت کا یہ دور صرف یہیں ختم نہ ہوا بلکے اس کے بعد لوگوں کےگھروں پر چھاپے، چادراور چار دیواری کا تقدس، ناحق گرفتاریاں، جیلیں،اور جھوٹے کیسسز کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جس میں صرف مرد ہی نہیں بلکے بزرگ، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا❤️۔💚👍

"تاریخ کے اوراق پر ثبت ایک ایسا دن، جو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔""کچھ دن صرف تاریخ نہیں ہوتے، بلکہ ضمیر کی آواز بن ج...
10/05/2026

"تاریخ کے اوراق پر ثبت ایک ایسا دن، جو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔"
"کچھ دن صرف تاریخ نہیں ہوتے، بلکہ ضمیر کی آواز بن جاتے ہیں۔"
"صبر، استقامت اور حق کی جستجو کا طویل سفر۔"❤️💚👍


9 مئی پاکستان کی تاریخ کا بدترین فالس فلیگ آپریشن ، جو کہ اس وجہ سے کیا گیا کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو توڑا جا سکے ۔...
09/05/2026

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا بدترین فالس فلیگ آپریشن ، جو کہ اس وجہ سے کیا گیا کہ عمران خان اور اسکی پارٹی کو توڑا جا سکے ۔ انھیں ناحق قید کیا جا سکے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ 9 مئی تحریک انصاف نے نہیں بلکہ انھوں نے ہی کروایا جنہیں اس 9 مئی سے سب سے زیادہ فائدہ ہوا ۔❤️💚👍

٩ مئی.اس نے ثابت قدم رہ کر وہ مثال قائم کی، جو کسی معجزے سے کم نہیں۔ کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں۔ اس کا بے انتہا طاق...
09/05/2026

٩ مئی.
اس نے ثابت قدم رہ کر وہ مثال قائم کی، جو کسی معجزے سے کم نہیں۔ کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں۔ اس کا بے انتہا طاقتور، لامحدود اختیارات کا مالک اور تمام کے تمام سیاستدانوں اور پاکستان کی باقی ہر سیاسی پارٹی کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھنے والا دشمن بُری طرح بلبلارہا ہے، طیش کھا رہا ہے
اس کے خلاف ہر حربہ آزما لیا گیا لیکن سب ناکام ہوئے۔ وہ آج بھی چٹان کی مانند چمک رہا ہے
عمران خان! بیشک، تم عظیم ترین ہو۔
ظلم کے خلاف اسٹینڈ لینے کا سب سے بڑا مقصد ظلم روکنا نہیں بلکہ رہتی دنیا تک ظالم کو ایکسپوز کرنا ہوتا ہے
آپ پہ قوم کو ہمیشہ فخر رہیگا
گولیاں لگی،
تین بار قاتلانہ حملہ ہوا،
دو بار گرفتار ہوا،
سزائیں ہوئیں،
لیکن طاقتور کے سامنے سرنڈر کیا، بیعت کی نہ لندن بھاگا
عمران خان ! اسقوم کے نوجوان آپکے نظریے پہ فدا ہیں
آپ کا ہر قول آزادی کے متوالوں کےلئے مشعل راہ اور استعمار و استبداد کے خلاف آپ کا ہر قدم نقشِ راہ رہے گا۔
آپ سو بار مر کر بھی زندہ جاوید رہیں گے، کیونکہ یہ قوم آپ کے حریت والے نظریے اور مشن کو کبھی مرنے نہیں دینگی ۔۔۔
حق نے امر ہی رہنا ہے ہمیشہ ❤️💚👍

نہ اس کا عزم ٹوٹا، نہ اس کا حوصلہ کم ہوا، نہ اس نے اپنے مؤقف پر کوئی سمجھوتہ کیا۔ہر دباؤ کے باوجود وہ اپنے نظریے پر ڈٹا ...
01/05/2026

نہ اس کا عزم ٹوٹا، نہ اس کا حوصلہ کم ہوا، نہ اس نے اپنے مؤقف پر کوئی سمجھوتہ کیا۔
ہر دباؤ کے باوجود وہ اپنے نظریے پر ڈٹا رہا، اور وقت نے ثابت کیا کہ اصولوں پر کھڑا رہنے والا کبھی ہارتا نہیں۔
کہا جاتا رہا کہ وہ ٹوٹ جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ آج بھی مضبوط کھڑا ہے۔
جو جیت اصول کی ہوتی ہے، وہی اصل جیت ہوتی ہے، اور یہی پیغام وقت نے دے دیا ہے۔❤️💚👍

01/05/2026
‏اللہ کی فوج کے سربراہ  نے ناحق قید میں ملک کے ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پا...
01/05/2026

‏اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ملک کے ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔❤️💚👍

وہ قید میں ہے مگر ہم سے زیادہ آزاد ہے!"باتیں ہیں حوصلوں کی، باتیں ہیں ہمتوں کی،""جو ہار کر بھی ہنستا ہے، وہ خان ہی تو ہے...
30/04/2026

وہ قید میں ہے مگر ہم سے زیادہ آزاد ہے!
"باتیں ہیں حوصلوں کی، باتیں ہیں ہمتوں کی،"
"جو ہار کر بھی ہنستا ہے، وہ خان ہی تو ہے۔"

یہ 1000 دن گواہ ہیں کہ لیڈر وہ نہیں جو اقتدار کے لیے سمجھوتہ کر لے، بلکہ لیڈر وہ ہے جو قوم کی غیرت کا سودا کرنے کے بجائے قید کو ترجیح دے۔
"آزادی یا موت" محض ایک نعرہ نہیں، یہ اس تحریک کا خلاصہ ہے جو اب ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن بن چکی ہے۔ تاریخ لکھی جا رہی ہے، اور اس کا سنہرا باب وہی ہوگا جہاں ایک شخص نے اکیلے پورے نظامِ جبر کو للکارا اور ثابت کیا کہ عزم اگر پختہ ہو تو زنجیریں خود بخود ٹوٹ جایا کرتی ہیں۔
انشاء اللہ، یہ اندھیرا چھٹے گا اور سحر قریب ہے۔❤️💚👍

Address

Dinga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share