Abdul Rehman Rashid

Abdul Rehman Rashid Rise your voice for your rights

آج 15مارچ کا وہ تاریخی دن ہے جب اقوام متحدہ نے عمران خان کی کوششوں کے باعث اس تاریخ کو ہر سال اسلامی فوبیا کے خلاف منانے...
14/03/2023

آج 15مارچ کا وہ تاریخی دن ہے جب اقوام متحدہ نے عمران خان کی کوششوں کے باعث اس تاریخ کو ہر سال اسلامی فوبیا کے خلاف منانے کا اعلان کیا تھا جس نے پوری دنیا میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑا ♥️

13/03/2023

پہلے ہے بولا تھا یہ گھڑی گھڑی کے نعرے تب لگانا اگر اپکا دامن صاف ہو ، خود تم لوگ گاڑی سے لے کر آناناس تک اپنے گھر لے گئے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ، اپکی اپنی زبان سے نکالی گئی گھڑی کا شور اپکے ہی گلے آپڑا ۔

08/03/2023

ایک طرف ملک کو معاشی بہران میں ڈال دیا گیا ہے اور اوپر سے ظلم جبر کہ یہ پہاڑ ہیں پاکستان کی عوام آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی ، کسی بھی پارٹی کا رکن اس پارٹی کا حصہ بعد میں ہوتا ہے پہلے وہ پاکستان کا شہری ہے ریاست کا اس طرح کا ناپاک عمل ملک کیلئے نقصان دہ ہے

08/03/2023

ضیاء الحق کے دور کو آمریت کہنے والے آج خود آئین کو کاغذ کا ٹکڑا بنا کر جنگل کا قانون لگائے پھر رہے ہیں عام آدمی کو نہ تو کوئی رلیف مل رہا ہے اور نہ ہی اپنا آئینی حق ، PDM حکومت جان جائے کہ الیکشن میں اس عوام کا ہی سامنا کرنا ہے۔

Address

Dipalpur

Telephone

+923154917917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Rehman Rashid:

Share