Mian Ijaz Wattoo

Mian Ijaz Wattoo Political

مہر عبد الستار ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب پاکستان تحریک انصاف
27/12/2025

مہر عبد الستار ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب پاکستان تحریک انصاف

Release to Farrukh Habib
05/10/2023

Release to Farrukh Habib

26/03/2023

شکریہ لاہور ✌️

انصاف یوتھ ونگ تحصیل دیپالپور کے نوجوانوں سے میٹنگ لانگ مارچ کے حوالے سے لاحہ عمل تیار کیا گیا انشاء اللہ یوتھ ونگ کپتان...
19/11/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل دیپالپور کے نوجوانوں سے میٹنگ لانگ مارچ کے حوالے سے لاحہ عمل تیار کیا گیا انشاء اللہ یوتھ ونگ کپتان کی آ واز پر لبیک کہتی ہےاور فرنٹ لائن پر کپتان کے ساتھ ہو گی

عمران خان بیک وقت 7 سیٹوں پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے دنیا کے پہلے لیڈر بن گئے۔
30/10/2022

عمران خان بیک وقت 7 سیٹوں پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے دنیا کے پہلے لیڈر بن گئے۔

30/10/2022

پنجاب میں سب سے بڑا قافلہ اوکاڑہ سے چوھدری طارق ارشاد خاں ضلع صدر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں حقیقی آذادی مارچ میں شرکت ✌️

حقیقی آذادی مارچ ہر سنگ کپتان کے ساتھ ✌️
30/10/2022

حقیقی آذادی مارچ
ہر سنگ کپتان کے ساتھ ✌️

نوجوان ہماری تحریک کے صف اول کے سپاہی !!کیسے روکو گے نوجوانوں کے انقلاب کو
28/09/2022

نوجوان ہماری تحریک کے صف اول کے سپاہی !!کیسے روکو گے نوجوانوں کے انقلاب کو

دیپالپوروفاقی حکومت کی طرف سے  مہنگی بجلی اور بلوں میں اضافی ٹیکس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے دیپالپور میں ایک ریلی ک...
23/09/2022

دیپالپور
وفاقی حکومت کی طرف سے مہنگی بجلی اور بلوں میں اضافی ٹیکس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے دیپالپور میں ایک ریلی کا انعقاد کیا، جس کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اوکاڑہ چوہدری طارق ارشاد خان نے کی اس کے علاوہ ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ نبیل کیانی ، راؤ محمد صفدر خاں نے خصوصی شرکت کی، ریلی انصاف ہاؤس سے قائد اعظم چوک سے ہوتی ہوئی مدینہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی،
عوام نے ریلی کے شرکاء کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی
منجانب #میاں اعجاز وٹو تحصیل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ دیپالپور

اب یہ بابا پیر عمران شاہ کدھر ہے ؟؟؟  کہاں ہیں ڈھونڈ کر پوچھیں اب فرانس کا کیا کرنا ہے ؟ اب ہم دوبارہ تقریر یا ویڈیو بیا...
23/09/2022

اب یہ بابا پیر عمران شاہ کدھر ہے ؟؟؟ کہاں ہیں ڈھونڈ کر پوچھیں اب فرانس کا کیا کرنا ہے ؟ اب ہم دوبارہ تقریر یا ویڈیو بیان کا انتظار کریں ؟

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر سیاسی قیادت اور معاشی ٹیم کا اجلاس،اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنر...
20/09/2022

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر سیاسی قیادت اور معاشی ٹیم کا اجلاس،

اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر، مرکزی سینئر نائب صدور فواد چوہدری اور ڈاکٹر شیریں مزاری اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سمیت دیگر کی شرکت،

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور ابتر معاشی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،

شوکت ترین کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف کو ملکی معیشت کو بہتری کی راہ پر ڈالنے اور غریبوں کو معاشی تباہی کے بدترین اثرات سے محفوظ رکھنے کی حکمت عملی پر بریفنگ،

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں سیاسی اور معاشی ماہرین پر مشتمل خصوصی کمیٹی قائم،

کمیٹی آئندہ چند روز میں پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی معاشی قیمت کے متعلق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آگاہ کرے گی،

کمیٹی موجودہ معاشی بحران اور اس سے نکلنے کا جامع طریقہ کار بھی تجویز کرے گی،

کمیٹی غریب اور نادار طبقہ کو معیشت کے بدترین اثرات سے بچانے اور ان کی امداد کے طریقہ کار بھی تجویز کرے گی،

کمیٹی توانائی،صنعت، سماجی بہبود،تجارت،زراعت سمیت دیگر 17 شعبوں کے ماہرین سے خدمات لے گی،

اچھی بھلی مستحکم اور ترقی کرتی معیشت کو بیرونی سازش کے ذریعے تباہی کے گھاٹ اتار دیا گیا،عمران خان

ملک کو سیاسی عدم استحکام کا شکار کر کے بغیر تیاری کے نااہل اور نالائقوں کے ٹولے کو مسلط کیا گیا، عمران خان

دیوالیہ پن کے کنارے پر کھڑی معیشت کو ساڑھے 3 برس میں استحکام کی دہلیز پر لانے کے لئے کی جانے والی محنت کو ہفتوں میں برباد کر دیا گیا،عمران خان

آج عوام کا بڑا حصہ بدترین مہنگائی،بجلی کی ہوشربا قیمتوں اور معیشت کی سست روی کی بھینٹ چڑھ رہا ہے،عمران خان

تحریک انصاف معیشت کی بحالی کا مکمل روڈ میپ تیار کرے گی اور اپنے غریب طبقے کو بچانے کے لئے سوچ بچار کریں گے، عمران خان

ملک کو معاشی تباہی کی دلدل سے نکالنے کا واحد رستہ صاف شفاف فوری انتخابات ہے، عمران خان

Address

Depalpur
Dipalpur
56180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ijaz Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share