ISF Haveli Lakha

ISF Haveli Lakha ISF Haveli writes that it is an organization created for the welfare of the people of its area. It guides its members and leaders.

13/01/2024

🚨🥏‏پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت کو بطور پارٹی الیکشن سے باہر کر دیا گیا
ان الیکشن کو غیرت مند سمجھ گئے

🚨🇧🇫‏نہ بہنوں کو ٹکٹ دیا نہ بیوی کو  ٹکٹ دیا اور نہ ہی  فیملی میں سے کسی کوٹکٹ دیا موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے شکریہ میر...
13/01/2024

🚨🇧🇫‏نہ بہنوں کو ٹکٹ دیا نہ بیوی کو ٹکٹ دیا اور نہ ہی فیملی میں سے کسی کوٹکٹ دیا موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے شکریہ میرے کپتان✌🏻❣️

13/01/2024

اہم خبر 🚨
رات گئے عمران خان کو پیغام پہنچایا گیا کہ ہماری بات مان لو 202 کیسز ختم ہو جائیں گے
کپتان کا جواب ابسلوٹلی ناٹ🤛🏼👊🏻

‏ہمیں تو بہت دیر سے شعور آیا وہ اکیلا اتنے سالوں سے ہمارے لیے اس غلیظ نظام سے لڑ رہا تھا
12/01/2024

‏ہمیں تو بہت دیر سے شعور آیا وہ اکیلا اتنے سالوں سے ہمارے لیے اس غلیظ نظام سے لڑ رہا تھا

11/01/2024

یہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا لسٹ ہے یا میٹرک کا رزلٹ جو سارا پاکستان جاگ رہا ہے انتظار میں
🏏⛄

11/01/2024

‏میرے الیکشن لڑنے سے حلقے کا ووٹ بینک تقسیم ہوگا جسکا براہ راست فائدہ تحریک انصاف کو ہوگا اسلیے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا، فیاض الحسن چوہان😂😂 تُکا لگاؤ اسکے کتنے ووٹ ہونگے

11/01/2024

اس پریشر کا اندازہ لگائیں کہ آپ ٹھیک 9 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والے ہیں مگر پھر بھی آپ استعفی دے دیں !

*شوکت خانم کو سلام جس نے ایسا بیٹا پیدا کیا ہے جو کسی پریشر میں نہیں آرہا۔👊👊👊

معروف سائنس دان شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ یہ مشین خلائی مخلوق گننے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ کہا جات...
05/08/2021

معروف سائنس دان شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ یہ مشین خلائی مخلوق گننے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ کہا جاتا ہے مشین کے ذریعے عمران خان اقتدار کی دوسری باری حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

‏غور سے دیکھئے !یہ پڑا ہے حسن  ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ،  لڑائی جھگڑے ،  حاصل  لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغ...
30/07/2021

‏غور سے دیکھئے !
یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے ، تفرقہ بازی ۔ امیری غریبی۔

‏کچھ نظر آیا؟
‏یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے فساد، مقابلے،حاصل اور لاحاصل نفرتیں

Address

Dipalpur

Telephone

+923336965512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Haveli Lakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Haveli Lakha:

Share