Imran Tiger Force Depalpur

Imran Tiger Force Depalpur Social Media Team PTI

12/08/2024


اوكاڑہ سے انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان ضلعی صدر عبدلرحمان اور ضلعی نائب صدر شہروز جٹ کو آج رات غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا، جو کہ نہایت ظلم و زیادتی ہے،

دونوں کا جرم یہ تھا کہ وہ اپنے لیڈر کے حکم پر 13 اگست کو پرامن احتجاجی ریلی کی میٹنگ کر رہے تھے،


ملک بھر کی طرح ضلع اوکاڑہ میں بھی "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے‎
10/12/2022

ملک بھر کی طرح ضلع اوکاڑہ میں بھی "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

09/12/2022

زندہ ہے زندہ ہے خان 🇵🇰🔥❤

09/12/2022
دیپالپور تیرے آنے سے اجالا ہوگا۔میاں معظم جہانزیب وٹو  صاحب سابق ایم پی اے, اور عوامی میاں خرم جہانگیر وٹو صاحب سابق ایم...
09/12/2022

دیپالپور تیرے آنے سے اجالا ہوگا۔
میاں معظم جہانزیب وٹو صاحب سابق ایم پی اے, اور عوامی میاں خرم جہانگیر وٹو صاحب سابق ایم این اے چوہدری طارق ارشاد ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ نے اپنے دست مبارک سے کارپٹ روڈ دیپالپور تا بصیر پور, دیپال پور تا حویلی لکھا کا افتتاح کیا۔۔۔۔🇵🇰❤🔥


02/11/2022

گکھڑ منڈی اور سیالکوٹ کا حقیقی آزادی کی تحریک میں آخری دم تک جدوجہد کا حلف!

02/11/2022

75 سالا سیاسی تاریخ کے بڑے بڑے پہلوانوں کا ستیاناس کرنے والا ببر شیر پہلوان
متھے رنگ دیاں گا
💚❤💪👑✌

01/11/2022

اسلام آباد ہم کوئی جنگ لڑنے نہیں جا رہے ❤🔥
ھمارے ساتھ فمیلز ہیں بزرگ ہیں بچے ہیں 🇵🇰👍

01/11/2022

گوجرانوالہ کا آج تاریخی استقبال ❤🔥🇵🇰

‏شہزادہ ❤️✌️
01/11/2022

‏شہزادہ ❤️✌️

Address

Mancharian
Dipalpur

Telephone

+923206310303

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Tiger Force Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Tiger Force Depalpur:

Share