09/06/2025
📢 اسکالرشپس کا اعلان!
سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اشتہار جاری کر دیا۔
🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں: [https://seef.sindh.gov.pk]