Suliman CDP

Suliman CDP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suliman CDP, Government Organization, Dir Khan.

19/08/2025

سیلاب کے بارے میں اس بچے کا انٹرویو غور سے سنیے

مڑ ندے افسر افغان   وربہ کی جواب پٹھان
16/07/2025

مڑ ندے افسر افغان وربہ کی جواب پٹھان

03/07/2025

پختون قوم یہ لوگ ہماری انکھوں میں نمک ڈال رہا ہے اور اپ لوگ سوئے ہوئے ہیں افسوس کا مقام ہے

10/05/2025

اپریشن بنیان مرصوص
اس عظیم الشان اپریشن پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی پاکستانی افواج کو استقامت دے اور اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انشاءاللہ ہم افواج پاکستان سے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

13/04/2025

سورہ نمل کا مختصر خلاصہ کمنٹس میں تحریر کریں

05/04/2025

آپ سے توقع ہے یا اللہ اہل غزہ کی مدد فرما آمین

01/01/2025

نماز کا ترجمہ پشتو زبان میں سن لو اور یاد کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ شیئر کرو

01/11/2024

Praise be to Allaah. He has given a blessing like a son after nine years. I thank Allah Almighty and thank the people who have prayed for us many prayers. AmenAmen

دیربالا واڑی سورپل کے قریب دو بچے نہاتےہوۓ دریا میں ڈوب کر لاپتہ ہیں ایک کا نام خالد اور دوسرے کا نام سعد ہے انشاء اللہ ...
04/08/2021

دیربالا واڑی سورپل کے قریب دو بچے نہاتےہوۓ دریا میں ڈوب کر لاپتہ ہیں ایک کا نام خالد اور دوسرے کا نام سعد ہے انشاء اللہ کل سے سول ڈیفنس بیبیوڑ ٹیم سرچ آپریشن شروع کرینگے تمام مسلمانوں سے دعا کی درخواست ہے

Address

Dir Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suliman CDP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share