Usheri YOUTH WATER Rescue service galkor

Usheri YOUTH WATER Rescue service galkor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usheri YOUTH WATER Rescue service galkor, Emergency rescue service, Dir.

Water Rescue emergency service best swimmer waters emergency full arrangements certified scuba diver frome Indus Scuba Karachi Pakistan padi open water diver Karachi

Khanpur Dam
12/04/2022

Khanpur Dam

افسوس ناک حادثہ ۔۔گڑھی حبیب اللہ دریا کہنار میں نہاتے ہوئے جواں سالہ  حسنین عمر تقریباً 17سال  ولدجان گل پانی کی موجوں ک...
06/04/2022

افسوس ناک حادثہ
۔۔گڑھی حبیب اللہ دریا کہنار میں نہاتے ہوئے جواں سالہ حسنین عمر تقریباً 17سال ولدجان گل پانی کی موجوں کی نظر ہو گیا۔
اطلاع پر مانسہرہ سے ریسکیو 1122کی واٹر ریسکیو ٹیم گڑھی حبیب اللہ موقع پر پہنچ گئی
ریسکیو اہلکارکے ساتھ مقامی افراد نے بھی تلاش شروع کردی insaf pakistan۔

 #ریسکیو1122لوئرچترال05 اپریل 2022(لوئر چترال) لوئر چترال خورکشاندہ سے تعلق رکھنے والے عبدالباسط جو کہ 24 مارچ کو گھر سے...
05/04/2022

#ریسکیو1122لوئرچترال

05 اپریل 2022

(لوئر چترال) لوئر چترال خورکشاندہ سے تعلق رکھنے والے عبدالباسط جو کہ 24 مارچ کو گھر سے نکل کر لا پتہ تھا، آج عبدالباسط کی ڈیڈباڈی چمرکھن پائن دریائے چترال میں دکھائی دینے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے دریائے چترال سے عبدالباسط کی ڈیڈ باڈی کو نکال کر ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق عبدالباسط سپیشل پرسن تھا.

میڈیا کوارڈنیٹر ریسکیو1122 لوئر چترال

04/04/2022
02/04/2022
24/03/2022

ریسکیو 1122 نوشہرہ۔۔

ریسکیو نوشہرہ: ریسکیو 22 11 نوشہرہ کے غوطہ خور ٹیم نے واٹر ریسکیو سپاٹ پر ایک اور قیمتی جان جان بچا لی۔۔

ریسکیو نوشہرہ: اطلاعات کے مطابق ساكن بغدادہ مردان عمر 33 سال نے کشتی پل سے چلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔۔

ریسکیو نوشہرہ: چلانگ لگانے والے شخص کی خودکشی کی کوشش ریسکیو 1122 کے واٹر ریسکیو سپاٹ پر موجود غوطہ خوروں نے ناکام بنا دیا۔۔

ریسکیو 22 11 نوشہرہ کے غوطہ خور خوروں نے کشتی پل سے چلانگ لگانے والی شخص کی جان بچانے کیلئے غوطہ خور حسیب خان نے اپنی جان پر کھیل کر دریا میں چھلانگ لگا کر دریا میں ڈوبتے شخص کو باحفاظت نکال لیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے خود کشی کرنے والے شخص کو باحفاظت نکال کر ریسکیو ایمبولینس میں سٹیشن منتقل کرنے کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا۔۔۔

ریسکیو نوشہرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسیر محمد اویس بابر کی جانب سے ریسکیو غوطہ خور کیلئے توصیفی اثناد کا اعلان۔۔۔

ترجمان ریسکیو 1122 نوشہرہ

Copy from Timergara News Network
23/03/2022

Copy from Timergara News Network

Be alert
18/03/2022

Be alert

#دیرخاص:
پی ڈی ایم اے اپڈیٹس

۔خیبرپختونخوا میں آیندہ 4سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے7-08 سنٹی گریڈ بڑھنےکاامکان۔محکمہ موسمیات

۔اپراور لوئر چترال کے برفانی علاقوں میں گرمی کی لہر کی صورت حال پیدا ہونے کا امکان۔

۔ گرمی کی لہر سے برف کے پگھلنے کی شرح بڑھنے سے گلاف ایونٹ /فلش فلڈ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔پانی کے راستوں کے قریب رہنے والے آبادیوں کوالرٹ رکھیں۔ پی ڈی ایم اے

۔تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
۔
۔۔۔۔۔

15/03/2022

Address

Dir

Telephone

+923000577633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usheri YOUTH WATER Rescue service galkor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share