District Public Prosecutor, Dir Upper

District Public Prosecutor, Dir Upper Office of the District Public Prosecutor Dir Upper

06/04/2026
🌳 محکمہ پراسیکیوشن دیر بالا 🌿قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے شجرکاری مہمصوبہ بھر میں خیبر پختونخوا حکومت کے وژن کے مطابق قدر...
10/07/2025

🌳 محکمہ پراسیکیوشن دیر بالا 🌿
قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے شجرکاری مہم

صوبہ بھر میں خیبر پختونخوا حکومت کے وژن کے مطابق قدرتی ماحول کو بہتر بنانے اور ماحولیاتی توازن قائم رکھنے کے لیے پھل دار اور مقامی درختوں کی شجرکاری جاری ہے۔

✅ آئیں! ہم سب اس قومی مہم کا حصہ بنیں
✅ پھل دار اور مقامی درخت لگا کر سرسبز و شاداب ماحول کو فروغ دیں
✅ آئیں! اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک صحت مند، محفوظ اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھیں

🌱 درخت لگائیں... زندگی سنواریں! 🌱

#شجرکاری



16/12/2024

(سزا الرٹ)
مورخہ16/12/2023 کو عدالت سیشن جج صاحبہ دیر بالا نے علت نمبر 74 مورخہ 30/03/2023 تھانہ دیر بجرم PPC 324 میں نامزد ملزم جہانگیرشاہ کے خلاف جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب ہستم خان اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی.
(ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔)

16/12/2024

(سزا الرٹ)
مورخہ 14/12/2024 کو عدالت سیشن جج صاحبہ دیر بالا نے علت نمبر 90 مورخہ 11/04/2023 تھانہ دیر بجرم 9C منشیات ایکٹ میں نامزد ملزم شاہ فیصل کے خلاف جرم ثابت ہونے پر 04سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب ہستم خان اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی.
(ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔)

11/12/2024

(سزا الرٹ)
آج 11/12/2024 کو عدالت ایڈیشنل سیشن جج دوئم دیر بالا نے علت نمبر 235 مورخہ 11/09/2022 تھانہ گندیگار بجرم 302/34 PPC میں نامزد ملزم محیب اللہ کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب شازو اللہ خان اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی.
(ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔)

09/12/2024

آج09/12/2024 کو عدالت ایڈیشنل سیشن جج دوئم ضلع دیر بالا نے علت نمبر238مورخہ 12/05/2015 تھانہ شرینگل بجرم302 PPC میں نامزد ملزم اشرف کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپےجرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب شازو اللہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی. ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔

25/10/2024

آج مورخہ/10/20/2024کو عدالت ایڈیشنل سیشن جج تحصیل واڑی ضلع دیر بالا نےمقدمہ علت نمبر137 مورخہ17/07/2016 تھانہ جاگام بجرم 324 /302 PPC میں نامزد ملزم حضرت حسین کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب عبید اللہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی اور کامیابی سے مقدمے کو تکمیل تک پہنچایا۔
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔

04/10/2024

آج 04/10/2024کو عدالت ایڈیشنل سیشن جج تحصیل واڑی ضلع دیر بالا نےمقدمہ علت نمبر 266 مورخہ 16/09/2022 تھانہ واڑی بجرم 302 PPC میں نامزد ملزم جمشېد خان کے خلاف جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بیس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی پیروی جناب عبید اللہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے کی اور کامیابی سے مقدمے کو تکمیل تک پہنچایا۔
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر دیر بالا۔

Address

Dir Chitral Road, Near GHQ Hospital Dir Upper
Dir
18000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+92944880135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Public Prosecutor, Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Public Prosecutor, Dir Upper:

Share