PESCO Dir Sub Division

PESCO Dir Sub Division Only For WAPDA Employes

08/03/2026
18/02/2026

اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا
سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے
جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا

fans

آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گاجانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا   fans
17/02/2026

آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
fans

02/02/2026

چارسدہ میں ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جہاں واپڈا کے اہلکاروں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے بجلی چوری کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں ڈی پی او، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پیز اور دیگر بااثر افسران کے گھروں کی بجلی منقطع کی گئی۔

یہ کارروائی اس وقت شروع ہوئی جب چارسدہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نے واپڈا کو آگاہ کیا کہ ہسپتال کی مفت بجلی غیر قانونی طور پر انتظامی افسران استعمال کر رہے ہیں، جس کے باعث ہسپتال پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے اور مریضوں کو لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واپڈا کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی پی او، اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایس پیز کے گھروں اور بنگلوں کی بجلی کاٹ دی۔ واپڈا حکام کے مطابق یہ افسران لاکھوں روپے کے نادہندہ (ڈیفالٹر) تھے۔

کارروائی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا جب بجلی کا ایک کھمبا گر گیا، جس سے ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ ایک واپڈا ٹیکنیشن معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ اسی دوران ڈی پی او کے گھر پر موجود محافظوں نے واپڈا اہلکاروں پر حملہ کیا، موبائل فون چھین لیے گئے اور تشدد بھی کیا گیا، جس سے آپریشن میں عارضی رکاوٹ پیدا ہوئی، تاہم اس کے باوجود بجلی منقطع کر دی گئی۔

واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ اگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ہی قانون توڑیں اور سرکاری اہلکاروں کو اپنے فرائض انجام دینے سے روکیں تو پھر انصاف کہاں سے ملے گا؟

واپڈا کے حکام نے اس واقعے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور آئی جی خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث افسران کے خلاف سخت اور مثالی کارروائی کی جائے تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو سکے۔

Public Notice 👇🏻👈🏻
22/01/2026

Public Notice 👇🏻👈🏻

17/01/2026

👇🏻👇🏻Public Notice 👈🏻🙂

Barawal complaint Office
Mr. Muhammad Ismail LM II

14/01/2026

⚡ بجلی کے بنیادی ٹیرف اور فکس چارجز پر نیپرا کا تفصیلی فیصلہ جاری ⚡
نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف اور فکس چارجز سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ درج ذیل ہوں گے:

🔹 1 سے 100 یونٹ:
10 روپے 54 پیسے فی یونٹ

🔹 101 سے 200 یونٹ:
13 روپے 01 پیسے فی یونٹ

🔹 201 سے 300 یونٹ:
28 روپے 91 پیسے فی یونٹ

🔹 301 سے 400 یونٹ:
37 روپے 99 پیسے فی یونٹ

🔹 401 سے 500 یونٹ:
40 روپے 20 پیسے فی یونٹ

🔹 501 سے 600 یونٹ:
41 روپے 62 پیسے فی یونٹ

🔹 601 سے 700 یونٹ:
42 روپے 76 پیسے فی یونٹ

🔹 700 یونٹ سے زائد:
47 روپے 69 پیسے فی یونٹ

📌 ماخذ: روزنامہ دنیا

14/01/2026

Notice…..

Due to Overloading Power cable demage in Gridstation Power Supply Off Maintinanc staff of Gridstation working for early restoration.

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PESCO Dir Sub Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PESCO Dir Sub Division:

Share