جماعت اسلامی وی سی میدان بانڈئ

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • جماعت اسلامی وی سی میدان بانڈئ

جماعت اسلامی وی سی میدان بانڈئ سیاست کو عبادت اور خلق خدا کی خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

30/10/2025
باغ میدان دیر لوئر میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع دیر پائین حفیظ اللہ خاکسار نے الخدمت ٹیم کے ہمراہ اُن مکانات کا دورہ کیا ...
25/10/2025

باغ میدان دیر لوئر میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع دیر پائین حفیظ اللہ خاکسار نے الخدمت ٹیم کے ہمراہ اُن مکانات کا دورہ کیا جو بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے تھے۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی پیکج بھی تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  ۔جماعت اسلامی مقام میدان بانڈئ کا اجتماع منعقد ہوا جس میں آمیر جماعت اسلامی میدان حاجی سعیدگل صاحب نے شرکت کی۔ اجتماع ...
24/10/2025


۔
جماعت اسلامی مقام میدان بانڈئ کا اجتماع منعقد ہوا جس میں آمیر جماعت اسلامی میدان حاجی سعیدگل صاحب نے شرکت کی۔ اجتماع میں دعوتی اور تنظیمی امور اور 21,22,23 نومبر کے کل پاکستان اجتماع عام کے تیاریوں کے حوالے سے پر گفتگو ہوی اور اہداف ترتیب دئے گئے۔
ایڈمن۔

24/10/2025

Our pproud.....

27/09/2025

😭
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جمیل احمد خان میدان بانڈئی کی اہلیہ محترمہ،
ایمل خان کی والدہ ماجدہ،
اور محمد اسمٰعیل خان کوکئ لالا ( میدان بانڈئی) کی بیٹی
بقضاءِ الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج سہ پہر 5 بجے میدان بانڈئی ہائی اسکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Address

Maidan Bandai
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی وی سی میدان بانڈئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share