Rescue 1122 Dir Lower

Rescue 1122 Dir Lower Rescue 1122 Dir Lower
Provide rescue emergency services in Distt Dir Lower

Rescue 1122 Dir Lower
Emergency Awareness & Response Information Page
24/7 Emergency Services 🚑🔥🚨
Medical | Fire | Water Rescue | Disaster Response
Helpline: 1122
Serving community safety and public awareness.

ریسکیو 1122 دیر لوئر نے مئی 2020 میں 548 ایمرجنسیز میں ریسکیو سہولیات فراہم کی ۔
03/06/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر نے مئی 2020 میں 548 ایمرجنسیز میں ریسکیو سہولیات فراہم کی ۔

ریسکیو 1122 دیر لوئر نے مئی 2020 میں 548 ایمرجنسیز میں ریسکیو سہولیات فراہم کی ۔
03/06/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر نے مئی 2020 میں 548 ایمرجنسیز میں ریسکیو سہولیات فراہم کی ۔

Rescue 1122 Dir Lower respond to 548 Emergencies in May 2026, Report published in The Frontier News .
03/06/2026

Rescue 1122 Dir Lower respond to 548 Emergencies in May 2026, Report published in The Frontier News .

ریسکیو 1122 دیر لوئر / عوامی آگاہی پیغامریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو اور ڈیزاسٹر ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔واٹر ریسکیو ٹ...
02/06/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر / عوامی آگاہی پیغام

ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو اور ڈیزاسٹر ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے ۔

واٹر ریسکیو ٹیم کا دریائے پنچکوڑہ کے کنارے مسلسل پیٹرولنگ جاری ۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم چوبیس گھنٹے مکمل طور پر فعال ہے۔

عوام الناس دریائے پنچکوڑہ اور دیگر ندی نالوں کے قریب جانے سے مکمل گریز کریں۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو ہیلپ لائن 1122 یا 0945920230 پر رابطہ کریں۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد اور ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثناءاللہ کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کے تمام ٹیموں کو اس وقت ایمرجنسی سامان اور آلات کیساتھ مکمل ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

02/06/2026

🚨 ریسکیو 1122 دیر لوئر آگاہی پیغام 🚨

آندھی، طوفان اور خراب موسم کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 کی تمام ٹیمیں الرٹ ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کمزور عمارتوں، بجلی کے کھمبوں، درختوں اور سائن بورڈز سے دور رہیں، جبکہ بارش اور تیز ہواؤں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر 1122 پر کال کریں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آپ کی خدمت اور حفاظت کے لیے ہر وقت موجود ہیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

ریسکیو 1122 دیر لوئر / آن کال آفیسر ڈیوٹیڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثناء اللہ کی ہدایت پر آن کال آفیسر و ایمرجنسی آفیسر محمد ...
02/06/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر / آن کال آفیسر ڈیوٹی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثناء اللہ کی ہدایت پر آن کال آفیسر و ایمرجنسی آفیسر محمد سمیع سارا دن اسٹیشن 11 اور کنٹرول روم میں موجود رہے۔ اس دوران انہوں نے اسٹیشن کی مختلف سرگرمیوں اور پیش آنے والی ایمرجنسیز کا جائزہ لیا۔

موجودہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر ڈیزاسٹر ریسپانس اور واٹر ریسکیو ٹیموں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

آن کال آفیسر نے ڈیوٹی پر مامور ریسکیو اہلکاروں کی حاضری، ڈسپلن، اور وہیکلز میں موجود ایمرجنسی آلات و ادویات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کو 24/7 الرٹ رہنے کی ہدایت کی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت اور مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

02/06/2026

لوئر دیر ملاکنڈ پائیں کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

لوئر دیر ملاکنڈ پائیں کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
02/06/2026

لوئر دیر ملاکنڈ پائیں کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

02/06/2026

*ریسکیو1122دیرلوئر*
دیر لوئر کے ہلیپ لائن 1122 مکمل طور پر بحال کر دیا گیاہے . جوکہ تمام نیٹ ورک سے ایکٹیویٹ ھے.
دیر لوئر عوام سے التماس ہے کے فیک یا غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں. کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کیلئے 1122 پر اطلاع دیں۔
*ترجمان ریسکیو 1122دیر لوئر*

02/06/2026

لوئر دیر ملاکنڈ پائیں کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122 ٹیمیں روانہ

Address

Timergara Balambat Dir Lower
Dir
18800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share