اخلاص ویلفیئرآرگنائزیشن طالب آباد کوہے

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • اخلاص ویلفیئرآرگنائزیشن طالب آباد کوہے

اخلاص ویلفیئرآرگنائزیشن طالب آباد کوہے Work For Community Welfare
(2)

غم کی خبر اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناوسوڑی درہ جرندوخوڈ ابول آباد سے تعلق رکھنے والے شمروز عرف پہٹان لعل ...
30/08/2026

غم کی خبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اوسوڑی درہ جرندوخوڈ ابول آباد سے تعلق رکھنے والے شمروز عرف پہٹان لعل باچا خایستازمین کی بہن جبکہ عثمان کی بیوی وفات ہو چکی ہے جس کی نمازے جنازہ 2.30 جرندوخوڑ ابول اباد مے ھوگا۔

28/08/2026

📢 اہم عوامی اطلاع — اسوڑی درہ
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے انشاء اللہ کل اسوڑی درہ میں ایک جدید میڈیکل ایمبولینس فراہم کی جا رہی ہے، جو کسی حد تک منی ہسپتال کی سہولیات رکھتی ہے۔
اس ایمبولینس میں ڈاکٹرز کی موجودگی، فری میڈیکل ٹیسٹ، ضروری ادویات اور دیگر بنیادی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
اسوڑی درہ کے تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس بہترین فلاحی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور ضرورت مند افراد ضرور تشریف لائیں۔
💚 الخدمت فاؤنڈیشن — خدمتِ انسانیت کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم
🤲 اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو قبول فرمائے اور تمام خدمت گاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

دعاؤں کی خصوصی درخواست 🤲امتیاز اور اعجاز کا والدِ محترم اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال، پشاور میں زیرِ علاج ہیں۔  اس لیے تمام ...
13/08/2026

دعاؤں کی خصوصی درخواست 🤲
امتیاز اور اعجاز کا والدِ محترم اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال، پشاور میں زیرِ علاج ہیں۔ اس لیے تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
یا اللہ! نصیب روان ماماجی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما، ہر بیماری اور تکلیف کو دور فرما، انہیں جلد مکمل شفا عطا فرما اور صحت و عافیت کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لے آ۔ 🤲
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاءِ کاملہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ  سے تعلق رکھنے والے بزرگ امیر زمان خان انتقال فرما گئے ہیں، مرحوم شیر زمان ...
11/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سے تعلق رکھنے والے بزرگ امیر زمان خان انتقال فرما گئے ہیں، مرحوم شیر زمان خان کے والدِ محترم، فرہاد خان کے چچا، اور امجد خان کاسمیٹک و محمد زمان کے دادا محترم تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل، دوپہر 3 بجے اسوڑی درہ، شنگش گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

08/08/2026

اخلاص فلاحی تنظیم کی جانب سے جناب عالمزیب صاحب کو مدتِ ملازمت مکمل کرکے باعزت ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ نے اپنی ملازمت کے دوران جس محنت، خلوص اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ ہمیشہ قابلِ تحسین رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد صحت، خوشی، سکون اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

🌟 مبارک باد و خراجِ تحسین 🌟اخلاص فلاحی تنظیم طالب آباد کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول اسوڑی کے شاندار اور بہترین رزلٹ پر س...
08/08/2026

🌟 مبارک باد و خراجِ تحسین 🌟
اخلاص فلاحی تنظیم طالب آباد کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول اسوڑی کے شاندار اور بہترین رزلٹ پر سکول انتظامیہ، قابلِ احترام اساتذہ کرام، ہونہار طلباء و طالبات اور ان کے معزز والدین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🎉👏
یہ شاندار کامیابی اساتذہ کی محنت، طلباء و طالبات کی لگن اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔
ہم تمام کامیاب طلباء و طالبات اور پوری سکول ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲
اخلاص فلاحی تنظیم طالب آباد
💐 تعلیم کی کامیابی، علاقے کی کامیابی 💐

01/08/2026
31/07/2026

طالب آباد کوہے اسوڑی درہ لنک روڈ بر کلے طوفانی بارش کی وجہ سے کھنڈرات میں تبدیل.

Address

Dir
18200

Telephone

+923489448677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخلاص ویلفیئرآرگنائزیشن طالب آباد کوہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share