Imran Khan's Vision for Pakistan

Imran Khan's Vision for Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan's Vision for Pakistan, Political organisation, Dir.

CHANGE THROUGH
• Political Empowerment of Youth
• Education, Skill Development and Employment
• Improving Social Life and Health, Sports, Arts
• Entrepreneurship/ Research and Development
• National Talent Hunt/ Youth Recognition

05/05/2025

اس بزدل قیادت کو جواب دینا پڑے گا ہر جانثار عمران خان سوال پوچھے گا۔

03/05/2025

قوم اور دھرتی کو عمران کی ضرورت ہے۔

01/05/2025

عمران خان کی قیادت میں عظیم الشان مزدور یکجہتی ریلی۔

13/04/2025

13 اپریل 2022
کپتان کی تاریخ رقم کرنے والی خطاب...

ہم اپنے آ نے والے تمام مغزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں
21/03/2025

ہم اپنے آ نے والے تمام مغزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمد ید کہتے ہیں

18/03/2025

Golden words ❤️🥀

‏صوبائی صدر جنید اکبر خان نے MNA صبغت اللّٰہ کو مالاکنڈ ڈویژن کا صدر اور MPA ریاض خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹ...
12/03/2025

‏صوبائی صدر جنید اکبر خان نے MNA صبغت اللّٰہ کو مالاکنڈ ڈویژن کا صدر اور MPA ریاض خان کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن جاری

Congratulations MNA Sahibzada Sibghatullah ♥️✌️

04/03/2025

‏کلہ پختو کلہ مذہب کلہ پہ شر می وجنی
یمہ پختون ڈیر پہ ہنر مے وجنی
#بنوں 💔

04/03/2025

نبی کریم ﷺ کا راستہ مشکل مگر عظمت کا راستہ ہے

‏حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم..🇧🇫چئیرمین ہجرت کامران حقیقی آزادی ٹائیگرز کے ہدایت کے مطابق نمائش خان کو صدر اپر دیر/ لوئر دیر...
26/02/2025

‏حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم..🇧🇫

چئیرمین ہجرت کامران حقیقی آزادی ٹائیگرز کے ہدایت کے مطابق نمائش خان کو صدر اپر دیر/ لوئر دیر خیبرپختونخواہ حقیقی آزادی ٹائیگرز کا صدر مقرر کردیا گیا ۔
Congratulations Numaish Abas

21/02/2025

خان صاحب کے حکم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم صوابی سے رجسٹریشن کیمپ لگانا شروع کر رہے ہیں اس کیمپ کو ہم پورے ملک میں ہر ایم پی ایز کے حلقہ میں لگائیں گے اس میں صرف پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو نہیں بلکہ ہر طبقے ہر نظریہ کے لوگوں کو ہم موٹویٹ کریں گے کہ آپ کا نکلنا کیوں ضروری ہے ملک میں جاری فسطائیت کا شکار آج ہر پاکستانی ہے ملک ڈیفالٹ کر چکا ہے ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے قبائلی علاقوں پر ایک بار پھر جنگ لیکر آ رہے ہیں بلوچ پشتون کشمیری بغاوت کر رہے ہیں ہمیں اگر ملک بچانا ہے تو ایک عام پاکستانی بن کر نکلنا ہو گا

عمران خان کا خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر ...
20/02/2025

عمران خان کا خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بی آر ٹی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس منصوبے سے عوام کو بین الاقوامی معیار کی سستی اور بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی، جبکہ ٹریفک کے مسائل کم ہونے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔

صوبائی حکومت عوام کی فلاح اور خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan's Vision for Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share