Doag Dara News

Doag Dara News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doag Dara News, Dir.

27/01/2024

سابقہ ایم پی اے صاحبان ڈوگدرہ کے روڈ پر اپنی قیمتی گاڑی آہستہ چلائیں کیونکہ ہمیں آپ کے نقصان کا احساس ہیں 🚗🛣️

05/01/2024

شدید دھند میں ایک باپ کی اولاد کے ساتھ شفقت دیکھیں۔۔۔!
اور پھر ہم اکثر بیٹے بڑے ہوکر باپ کو کہتے ہے کہ آپ نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا ہے🥲
اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم عطاء فرمائیں

02/01/2024

‏وزن میں غلط بیانی کرنے کی وجہ سے پرویز خٹک کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد
لکھا 10کلو تھا ، نکلا 4کلو کا 😃۔

01/01/2024

Kp
میٹرک امتحانات 14مارچ یا 17اپریل کو ہونگے!

نوے کال د ټولو مبارک او بختور شه 2024 🌿
01/01/2024

نوے کال د ټولو مبارک او بختور شه 2024 🌿

As the new year unfolds, may it bring hope, joy, and prosperity to every corner of the world. May we find unity in diver...
31/12/2023

As the new year unfolds, may it bring hope, joy, and prosperity to every corner of the world. May we find unity in diversity, embrace kindness, and work together for a brighter and more harmonious future. Happy New Year 2024!

31/12/2023

*خیبرپختونخوا میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے امیدوارز*

1، مراد سعید، سوات
2، سلیم الرحمان، سوات
3, فضل حکیم، سوات
4، ڈاکٹر امجد، سوات
5، صبغت اللہ، اپر دیر
6، عاطف خان، مردان
7، علی محمد خان، مردان
8، افتخار مشوانی، مردان
9، شیر افضل مروت، پشاور
10، گل ظفر خان، باجوڑ
11، انور زیب خان
12، میاں عمر کاکا خیل، نوشہرہ
13، اسد قیصر، صوابی
14، شہرام ترکئی
15، شہریار آفریدی، کوہاٹ
16، شاہد خٹک، کرک
17، جنید اکبر، ملاکنڈ
18، اعظم سواتی، مانسہرہ
19، عبد السلام آفریدی، مردان
20، شیر علی ارباب، پشاور
21, شاندانہ گلزار، پشاور
22, ملک لیاقت علی خان ،دیر لوئر
23, محمد اعظم خان،دیر لوئر
24,ملک شفیع اللہ خان،دیر لوئر
25، ملک ہمایون خان ،دیر لوئر
26، سکندر الملک، اپر چترال
27، عبد الطیف، چترال
28، مشتاق غنی، ایبٹ آباد
29.علی امین گنڈاپور، ڈیرہ

30/12/2023

خیبر پختونخواہ حکومت نے سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید 7 جنوری تک توسیع کردی
سکولز دوبارہ 8 جنوری سے کھولیں گے

30/12/2023

محترم، قابل قدر معروف کاروباری شخصیت حاجی رحمت اللہ روغانی تیمرگرہ میںPK.11 کے آزاد امیدوار نو منتخب نمائندہ حاجی صدیق اللہ شمولیتی پروگرام سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔

30/12/2023

حلقہ پی کے گیارہ میں عوام جان چکی ہے کہ نصف صدی تک سیاسی مداریوں نے اپنی ذاتی مفادات کو فروغ دیا ہے اور عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔ اس بار نہ کوئی نظریہ اور نہ کوئی جھوٹے نعرے کام اسکتے ہیں ۔ ٹھیکدار کو بغل میں چھپا کر عوام کے ساتھ جس طرح منافقت کیا گیا ہے وہ اب مزید نہیں چلے گا ۔ حلقے کے عوام کا ایک ہی نعرہ ہے ٹھیکدار کو ہرانا ہے ۔

شکریہ تیمرگرہ ❤️آج تیمرگرہ میں مقیم  حلقہ پی کے گیارہ کے عوام نے  ثابت کیا کہ آزاد امیدوار جناب صدیق اللہ صاحب عوام  کا ...
29/12/2023

شکریہ تیمرگرہ ❤️
آج تیمرگرہ میں مقیم حلقہ پی کے گیارہ کے عوام نے ثابت کیا کہ آزاد امیدوار جناب صدیق اللہ صاحب عوام کا حقیقی نمائیندہ اور حلقے کا بہترین انتخاب ہے 👏👏

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doag Dara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Doag Dara News:

Share