Luqman Banda Khall Dir

Luqman Banda Khall Dir This page is about the news and views about Village Luqman Banda and others important and interesting in the world

30/03/2026

السلام علیکم
اس پیج کا پیغام جس کو پہنچ رہا ہے، وہ جواب دیں؟

اعلانِ نمازِ جنازہ!لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے حاجی گل نواب خان کے جوان سالہ بیٹے اور ڈاکٹر صدیق اللہ، نوید خان اور ع...
13/03/2026

اعلانِ نمازِ جنازہ!
لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے حاجی گل نواب خان کے جوان سالہ بیٹے اور ڈاکٹر صدیق اللہ، نوید خان اور عبداللہ کے چھوٹے بھائی وقار خان طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 3:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مرحوم، ملک امیر حیدر خان صاحب کے بھتیجے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

وادی لقمان بانڈہ میں شدید ژالہ باری۔  اللہ پاک ہمیں اپنے آفتوں سے بچائے۔ آمین🤲
12/03/2026

وادی لقمان بانڈہ میں شدید ژالہ باری۔
اللہ پاک ہمیں اپنے آفتوں سے بچائے۔ آمین🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَلقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے استادِ محترم اجدر خان صاحب وفات پا گئے ہیں۔مرح...
21/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے استادِ محترم اجدر خان صاحب وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم علی حیدر کا بھائی، ملک امیر زاد خان صاحب کے داماد، ماسٹر محمد نعیم صاحب کے بہنوئی اور مولانا شاہ نظر خان صاحب کے بھتیجے تھے۔
ان کی نمازِ جنازہ کل 2:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت اور اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین۔

15/01/2026

د عالمگیر بھا ئی خبری د عام مزدور سڑی خبری دی ۔ ماہانہ د سعودی مسافر د مجبورئی تحت پہ سونو ریالونہ د مختلف چندوں پہ مہماتوں کی ورکوی ، کم چی د یو غریب مزدور د کمائی یو ڈیرہ غٹہ برخہ دہ ۔

10/01/2026
10/01/2026

اس سال کون وفاداریاں بدل دیں گے ؟
حیدر آباد والے شئیر کریں ۔

24/12/2025

پی آئی اے
خوشی یا غم ؟ فیصلہ آپکا ۔۔۔

23/12/2025

ملحدین صرف اپنی جہالت پہ قائم ہے ، جس سائینس پہ یقین رکھتے ہیں اس کو بھی اچھی طرح سمجتھے نہی ہیں ۔

22/12/2025

صورتحال ؟
بجلی ، وولٹیج ؟

Address

Luqman Banda Khall Dir
Dir
18250

Telephone

+923205959347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqman Banda Khall Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Luqman Banda Khall Dir:

Share

Category