Tehsil Municipal Administration Wari

Tehsil Municipal Administration Wari To provide municipal services to the inhabitants of the area

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ لنک۔ روڈ المرکز اسلامی واڑی بالا  کو ٹری...
06/08/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ لنک۔ روڈ المرکز اسلامی واڑی بالا کو ٹریکٹر کے ذریعے ہموار کر کے ٹریفک کی امدورفت کیلئے بحال کیا گیا۔
06/08/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ لنک۔ روڈ دسلوڑ کو ٹریکٹر کے ذریعے ہموار ...
06/08/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ لنک۔ روڈ دسلوڑ کو ٹریکٹر کے ذریعے ہموار کر کے ٹریفک کی امدورفت کیلئے بحال کیا گیا۔
06/08/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ سلطان آباد روڈ کو ٹریکٹر کے ذریعے ہموار ...
06/08/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کی زیر نگرانی حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ سلطان آباد روڈ کو ٹریکٹر کے ذریعے ہموار کر کے ٹریفک کی امدورفت کیلئے بحال کیا گیا۔
05/06/2026

*5 اگست... یومِ استحصالِ کشمیر**سب ڈویژن واڑی دیر بالا**ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی ہدایات پر سب ڈویژن واڑی...
05/08/2026

*5 اگست... یومِ استحصالِ کشمیر*
*سب ڈویژن واڑی دیر بالا*

*ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی ہدایات پر سب ڈویژن واڑی میں 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے طور پر منایا گیا۔ جس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی،ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر واڑی، تحصیل میونسپل آفیسر واڑی اور ڈی ایس پی واڑی سرکل نے شرکت کی*
اس دن ہمیں کشمیر کے عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور ان کے بنیادی حقوق کی یاد تازہ ہوتی ہے۔
*5 اگست 2019* کو کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے بعد اس مسئلے نے عالمی توجہ حاصل کی۔ پاکستان ہر سال اس دن کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق، پرامن طریقے سے ہونا چاہیے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ خطے میں امن قائم ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
*پاکستان زندہ باد۔*

    صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن ...
05/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن عملہ *واڑی بازار جاگام سٹاف * میں مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
Dated 05/08/2026

    صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن ...
05/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن عملہ *مین بازار واڑی* میں مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
Dated 05/08/2026

    صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن ...
04/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن عملہ *جاگام سٹاف واڑی بازار* میں مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
Dated 03/08/2026

    صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن ...
04/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا/ضلعی انتظامیہ دیر بالا کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن واڑی کا سینیٹیشن عملہ *ون وے روڈ کاکڈ سٹاف* میں مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
Dated 3/08/2026

31/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر واڑی جناب آفتاب عالم صاحب کے ہدایات پر، تحصیل میونسپل آفیسر واڑی جناب محمد ادریس صاحب کی زیر نگرانی، ٹی ایم اے واڑی کے عملہ نے سور پل کے مقام پر بند روڈ کو کھولنے کے لئے دیگر اداروں کے ہمراہ مل کر آپریشن میں حصہ لیا،اور ٹریکٹر کے ذریعے روڈ کے سائیڈ سے ملبہ ہٹا کر آمدورفت کو بحال کرنے میں مدد فراہم کی۔
Dated. 31/07/2026

Address

Wari Dir Upper
Dir
18200

Telephone

+92944841254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Wari:

Shortcuts

Share