Pakistan People Party Dir Upper

Pakistan People Party Dir Upper Welcome to the official page of the Pakistan Peoples Party (PPP) DIR UPPER

25/05/2026

Israr Yousafzai

09/05/2026


PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa

Muhammad Ali Shah bacha

معروف سیاسی شخصیت ملک شہاب الدین نے اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی...
08/05/2026

معروف سیاسی شخصیت ملک شہاب الدین نے اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ✌️
​ملک شہاب الدین نے نجم الدین خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی پرچم تھام لیا۔







PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa
Israr Yousafzai

08/05/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان بھر میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران و کارکنان کے لئے عمر کی حد 35 برس مقرر کردی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ان کے پالیٹکل سیکریٹری جمیل احمد سومرو نے ابتدائی مرحلے میں پی وائی او کراچی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے عہدوں کے خواہشمند امیدواران سے درخواستیں بھی طلب کرلیں ہیں، اس سلسلے میں خواہش مند امیدوار چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام اپنی درخواست بلاول ہاؤس کراچی کے پتے پر ارسال کریں۔



اپر دیر!پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر عارف اللہ خان نے تحصیل واڑی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی کے م...
01/05/2026

اپر دیر!
پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر عارف اللہ خان نے تحصیل واڑی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی کے مشران اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر پارٹی امور، عوامی مسائل اور تنظیمی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ضلعی صدر نے مختلف مقامات پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے دکھ سکھ میں شریک رہی ہے اور عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔




PPP Digital Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan People Party Dir Upper
Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa

جناب رحیم اللہ کوہستانی صاحب کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (PYO) دیر اپر کا سینیئر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کر...
30/04/2026

جناب رحیم اللہ کوہستانی صاحب کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (PYO) دیر اپر کا سینیئر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​ان کا یہ انتخاب ان کی انتھک محنت، نظریاتی وابستگی اور نوجوانوں کے لیے کی جانے والی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں قوی امید ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ضلع دیر اپر میں تنظیم کو مزید فعال اور مستحکم بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
​اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو اور انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ (آمین)





Israr Yousafzai
Asghar Ali
Sajjad Ali Shah
Najamuddin Khan
Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa
PSF Dir Upper
Syed Zahir Ali Shah
Faisal Karim Kundi

Address

Dir
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People Party Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share