08/04/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون:
خال برکلے:
اخونذادہ نور رحمٰن وفات پا گئے،
جوکہ
اخونذادہ خادم الرحمٰن کے فرزند ،
اخونذادہ فیض الرحمٰن (قاضی استاد جی) کا بھتیجا ،اخونذادہ آمین الرحمٰن کا بھائی اور ہیڈ ماسٹر اخونذادہ عطاء الرحمٰن کے چچا زاد بھائی تھے ۔
نمازِ جنازہ آج 8اپریل،بروز منگل کو دوپہر 2:30بجے چینہ مسجد خال برکلے میں ادا کی جائے گی ۔