Yamin Khan MPA PK12

Yamin Khan MPA PK12 MPA PK 12 Dir Uper

Pakistan Tehreek Insaaf � �

22/12/2025

علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کے تاریخی ترقیاتی منصوبے مکمل
پہلے ہی سال میں مؤثر حکمرانی کا واضح ثبوت ہے۔سردار علی امین خان گنڈاپور

22/12/2025
09/11/2025
فروری 2024 سے ستمبر 2025 تک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاسوں کی تفصیل:🔹...
29/09/2025

فروری 2024 سے ستمبر 2025 تک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاسوں کی تفصیل:

🔹 کل 38 اجلاس منعقد ہوئے
🔹 ان اجلاسوں میں 1,038 فیصلے کیے گئے
🔹 1,000 فیصلوں پر عملدرآمد مکمل ہوچکا ہے
🔹 38 فیصلے تاحال عملدرآمد کے مراحل میں ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں صوبائی کابینہ، عمران خان کے ویژن کے مطابق، عوام کی خدمت کے لیے سرگرم عمل ہے۔

الحمدللہ! خوڑ چاپر جامع مسجد ابوبکر میں سولر پلانٹ 2 سے 3 دن کے اندر انسٹال کر دیا جائے گا۔محمد یاسینسینئر نائب صدر فلاح...
29/09/2025

الحمدللہ! خوڑ چاپر جامع مسجد ابوبکر میں سولر پلانٹ 2 سے 3 دن کے اندر انسٹال کر دیا جائے گا۔
محمد یاسین
سینئر نائب صدر فلاحی فاؤنڈیشن خوڑ چاپر

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yamin Khan MPA PK12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share