Hazrat Muhammad - S.A.W ki chand ashya

Hazrat Muhammad - S.A.W ki chand ashya Ye page ziada sai ziada share kari please

31/08/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے پیدائش: مکہ مکرمہ میں یہ لائبریری اس جگہ پر بنائی گئی ہے جہاں ربیع الاول میں ہاتھی ...
04/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے پیدائش:
مکہ مکرمہ میں یہ لائبریری اس جگہ پر بنائی گئی ہے جہاں ربیع الاول میں ہاتھی کے سال (اپریل 571 عیسوی) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تھی۔
یہ 'شیب بنو ہاشم' کے علاقے میں واقع ہے جو کہ کوہ مروہ سے باہر کا علاقہ ہے۔

مدینہ منورہ کے سیرت میوزیم میں رکھی گئی یہ تمثیل نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اونٹنی القصواء کی ہے -رسول اللہ صلی الل...
05/05/2023

مدینہ منورہ کے سیرت میوزیم میں رکھی گئی یہ تمثیل نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اونٹنی القصواء کی ہے -

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد یہ بہت دکھی اور غمگین ہوئی -

رسول پاک کی جدائی میں مسلسل روتے رہنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی چنانچہ صحابہ کرام نے اس کی آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ لی -

کہتے ہیں ایک ماہ تک اس نے کچھ نہیں کھایا اور پھر صرف 14 سال کی عمر میں یہ گزر گئی -
جب کہ اونٹوں کی اوسط عمر 30 سے 40 سال ہوتی ہے -

قصوی کی رسول پاک سے خاص محبت تھی اس اونٹنی کو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کیلئے 800 درہم میں خریدا تھا -

ہجرت کے سفر میں یہ آپ کی سواری تھی،مسجد نبوی کے لیے زمین خریدتے وقت جس جگہ یہ بیٹھ گئی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے اسی زمین کو مسجد کیلئے مختص کیا تھا -

صلح حدیبیہ، فتح مکہ اور حجة الوداع کے موقعے پر بھی یہ رسول پاک کے ساتھ تھی -
آپ نے حجة الوداع کا خطبہ اسی اونٹنی پر سوار ہو کر دیا تھا -

آج کا بہترین تصویر
19/08/2022

آج کا بہترین تصویر

قبر مبارک بی بی آمنہ  Mother of the Holy prophet PBUH
03/08/2022

قبر مبارک بی بی آمنہ Mother of the Holy prophet PBUH

25/07/2022

Sab ek ek bar darood Shareef paro

Page ko like karo our dosto si share bi karo
25/12/2020

Page ko like karo our dosto si share bi karo

Address

Hajiabad
Dir
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Muhammad - S.A.W ki chand ashya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hazrat Muhammad - S.A.W ki chand ashya:

Share

Category