Muslim Students Federation Dir Lower

Muslim Students Federation Dir Lower Pakistan Muslim League Noon Students Federation Dir Lower

ریاست ماں ہوتی ہے۔🥰       ゚viralシ
15/02/2026

ریاست ماں ہوتی ہے۔🥰

゚viralシ

13/02/2026

شہزاد خان رودباری
صدر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن دیر لوئر
خال کالونی میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں۔

゚viralシ

خال کالونی کے ننے منے ببر شیر 🦁                                       ゚viralシ
13/02/2026

خال کالونی کے ننے منے ببر شیر 🦁

゚viralシ

شمولیتی پروگرام تحصیل خال خال کالونی نمبر 3 میں کل ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں علاقے کی مع...
12/02/2026

شمولیتی پروگرام تحصیل خال
خال کالونی نمبر 3 میں کل ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں علاقے کی معروف شخصیات اخوندزادہ احمد فیصل اور اخوندزادہ تور خان ساتھی اپنے خاندان اور مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔
اس تاریخی موقع پر سابق صوبائی وزیر ملک جہان زیب خان، سینئر نائب صدر KPK ملک ایوب، ڈسٹرکٹ صدر فاروق اقبال، ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری جاوید تاجک، یوتھ کوآرڈینیٹر (وزیراعظم یوتھ پروگرام) ملاکنڈ ڈویژن و فوکل پرسن وفاقی حکومت ملک نعمان یوسفزئی، یوتھ کوآرڈینیٹر تحصیل خال، ملک ضیاء الرحمن، صدر تحصیل خال PML-N ملک خورشید رحیم خیل، جنرل سیکرٹری مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن دیر لوئر اخوندزادہ واجد سید، یوتھ کوآرڈینیٹر UC خال 1 و سوشل میڈیا ہیڈ تحصیل خال ملک جواد یوسفزئی شرکت کریں گے۔
تمام مسلم لیگی کارکنان، پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران سے شرکت کی اپیل ہے۔
وقت: دوپہر 2 بجے
مقام: خال پبلک سکول، خال کالونی نمبر 3

شمولیتی پروگرام تحصیل خال خال کالونی نمبر 3 میں کل ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں علاقے کی مع...
12/02/2026

شمولیتی پروگرام تحصیل خال
خال کالونی نمبر 3 میں کل ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں علاقے کی معروف شخصیات اخوندزادہ احمد فیصل اور اخوندزادہ طاور خان ساتھی اپنے خاندان اور مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔
اس تاریخی موقع پر سابق صوبائی وزیر ملک جہان زیب خان، سینئر نائب صدر KPK ملک ایوب، ڈسٹرکٹ صدر فاروق اقبال، ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری جاوید تاجک، یوتھ کوآرڈینیٹر (وزیراعظم یوتھ پروگرام) ملاکنڈ ڈویژن و فوکل پرسن وفاقی حکومت ملک نعمان یوسفزئی، یوتھ کوآرڈینیٹر تحصیل خال، ملک ضیاء الرحمن، صدر تحصیل خال PML-N ملک خورشید رحیم خیل، جنرل سیکرٹری مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن دیر لوئر اخوندزادہ واجد سید، یوتھ کوآرڈینیٹر UC خال 1 و سوشل میڈیا ہیڈ تحصیل خال ملک جواد یوسفزئی شرکت کریں گے۔
تمام مسلم لیگی کارکنان، پارٹی عہدیداران اور ذمہ داران سے شرکت کی اپیل ہے۔
وقت: دوپہر 2 بجے
مقام: خال پبلک سکول، خال کالونی نمبر 3

10/02/2026

08/02/2026

چکدرہ پی ٹی آئی احتجاج کارکنوں نے چکدرہ بازار میں زبردستی دوکانیں بند کرنے پر جھگڑا بازار کے صدر کے بیٹے پر تشدد کے بعد تاجران صرافہ احتجاج نعرہ بازی ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

06/02/2026

لوئر دیر خال سچہ مسلم لیگ ن میں بڑا شمولیتی پروگرام ملک نعمان یوسفزئی خطاب کر رہے ہیں تقریب میں سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب ضلعی رہنما جناب جاوید تاجک ایڈوکیٹ ملک ضیارالرحمان ملک خورشید اخونزادہ واجد سید کے علاوہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Malik Noman Yousafzai

📢 دعوتِ شمولیتی پروگرام — پاکستان مسلم لیگ (ن)انشاءاللہ کل سچہ خال کے مقام پر جمعہ کی نماز کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) م...
05/02/2026

📢 دعوتِ شمولیتی پروگرام — پاکستان مسلم لیگ (ن)
انشاءاللہ کل سچہ خال کے مقام پر جمعہ کی نماز کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ایک پروقار شمولیتی تقریب منعقد ہوگی، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں سے افراد مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کریں گے۔
تمام پارٹی مشران اور کارکنان کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
ملک نعمان یوسفزی
فوکل پرسن فیڈرل گورنمنٹ و ڈویژنل کوآرڈینیٹر وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام
سابق امیدوار، پاکستان مسلم لیگ (ن)
پی کے 14
Amir Muqam
Malik Jehanzeb Khan

04/02/2026

Spin Dada

Address

Head Quarter MSF Dir Lower Tehsil Khall
Dir
18250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students Federation Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share