JUI Tehsil Maidan

JUI Tehsil Maidan جمعیۃ علماء اسلام تحصیل میدان کا آفیشل پیج

بروز پیر 31اگست 2026 بوقت 9:30 کو مولانا وزیر زادہ حقانی صاحب کے مسجد نزد لیچنئی پل کمبڑ میدان میں مجلس عاملہ جمعیت علما...
26/08/2026

بروز پیر 31اگست 2026 بوقت 9:30 کو مولانا وزیر زادہ حقانی صاحب کے مسجد نزد لیچنئی پل کمبڑ میدان میں مجلس عاملہ جمعیت علماء اسلام تحصیل میدان اور ویلج کونسل امراء نظماء کا اجلاس طلب کیا گیا ہے
ارکان مجلس عاملہ اور تمام ویلج کونسلوں کے امراء نظماء اجلاس میں بر وقت اپنی شرکت یقینی بنائیں
من جانب
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام میدان
*مولانا اخترگلاب حقانی صاحب*

قافلہ شیخ الہند ترقی کے منازل طے کررہی ہے
26/08/2026

قافلہ شیخ الہند ترقی کے منازل طے کررہی ہے

*الحمدللہ! ایک اور وعدہ وفا ہوا* 🤝💡*گاؤں لرکندے، محلہ لنڈئ کورونہ* کے عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا ہوا۔یہ وہ محلہ تھا ج...
25/08/2026

*الحمدللہ! ایک اور وعدہ وفا ہوا* 🤝💡

*گاؤں لرکندے، محلہ لنڈئ کورونہ* کے عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا ہوا۔

یہ وہ محلہ تھا جو آج تک بجلی کی سہولت سے محروم تھا۔ میں نے بطور آپ کا خادم/ناظم یہ ذمہ داری لی تھی کہ اس اندھیرے کو روشنی میں بدلوں گا۔

*اللہ کے فضل اور آپ سب کی دعاؤں سے آج اس محلے کے لیے LT پولز کی فراہمی مکمل کر دی گئی ہے*

ان شاءاللہ بہت جلد واپڈا کی ٹیم کنکشن کرے گی اور پورے محلے میں بجلی بحال ہو جائے گی۔

یہ کامیابی میری نہیں، یہ *لنڈئ کورونہ کے ہر بزرگ، ہر ماں اور ہر نوجوان* کی کامیابی ہے جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔

میں عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہوں۔
ابھی اور بھی بہت سے وعدے پورے کرنے ہیں ان شاءاللہ اس موقع پر ہمارے ساتھ یوتھ کونسلر فرید اللہ بھی موجود تھے ❤️

*آپ کا خادم*
*[روح الامین حقانی ] ناظم وی سی دپور بلوخان

25/08/2026
20/08/2026

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ابتدائی مشاورت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس 22 اگست کو مفتی محمود مرکز، جبکہ ورکرز کنونشن 23 اگست کو کے کے کلب پشاور میں...
18/08/2026

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی جنرل کونسل کا اجلاس 22 اگست کو مفتی محمود مرکز، جبکہ ورکرز کنونشن 23 اگست کو کے کے کلب پشاور میں صبح 10 بجے منعقد ہوگا،
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے. ان شاء اللہ

تیمرگرہ بلامبٹ: آج امن وامان کے حوالے سے دیر لوئر اور دیر اپر کے تمام مکاتب کے علماء کرام کا کرنل صاحب کے ساتھ اھم میٹین...
17/08/2026

تیمرگرہ بلامبٹ:
آج امن وامان کے حوالے سے دیر لوئر اور دیر اپر کے تمام مکاتب کے علماء کرام کا کرنل صاحب کے ساتھ اھم میٹینگ ہوا جس میں دیر لوئر دیر اپر کے موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ امن وامان ہمارا مشترکہ مسلہ ہے امن کیلے اور اپنے عوام کے حفاظت کیلے تن من دن کی قربانی دینگے۔
میٹنگ میں جمعیت علماء اسلام میدان کے جنرل سیکرٹری مولانا اخترگلاب حقانی صاحب شریک ہیں
اللہ تعالیٰ ہمارے صوبہ خیبر پختونخوا اور خصوصاً دیر کی حالات کو سازگار بنادے آمین

سلمان کرکٹ گراؤنڈ میں بلوخان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر امیر جمعیت علماء اسلام میدان مولانا روح الامین حقانی صاحب چیف گ...
13/08/2026

سلمان کرکٹ گراؤنڈ میں بلوخان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر امیر جمعیت علماء اسلام میدان مولانا روح الامین حقانی صاحب چیف گیسٹ کے طور پروگرام میں شریک ہوئے۔
فائنل ونر ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹرافی حوالے کی اور انعامات تقسیم کیے

13/08/2026

جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام میدان مولانا اخترگلاب حقانی صاحب ❣️❣️❣️

Address

KUMBER
Dir
0945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share