22/05/2026
تحریر ملک عثمان رضا جٹ ....!
ضلع لودھراں کے متحرک، نڈر اور نظریاتی نوجوان کنور آریان خلیل ✌️🇵🇰
جلسے ہوں، جلوس ہوں، ریلیاں ہوں، دھرنے ہوں یا اڈیالہ جیل حاضری — ہر محاذ پر صفِ اول میں نظر آئے۔ سیاسی جدوجہد کے دوران کئی بار پولیس تشدد، سخت حالات اور آزمائشوں کا سامنا کیا، مگر حوصلہ، عزم اور وابستگی میں کبھی کمی نہ آئی۔
گمشدہ گیڈوں کی پہچان بھی بڑی اچھی کر لیتے ہیں، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ایک مہینہ پہلے اڈیالہ جیل حاضری کے لیے روانہ ہوئے تھے اور ابھی تک پہنچ نہیں سکے۔
نہ شرم آتی ہے اور نہ ہی دعوؤں میں کمی آتی ہے۔
بس ہر وقت پالش اور خوشنودی کے بیانیے ہی چلتے رہتے ہیں، جبکہ حقیقت ہمیشہ میدان، کردار اور عملی جدوجہد سے سامنے آتی ہے۔
یہ وہ وقت ہوتا ہے جب الفاظ نہیں بلکہ کردار بولتا ہے، اور پہچان نعروں سے نہیں بلکہ موجودگی سے بنتی ہے۔
بس بند کمروں میں بیٹھ کر خالی ویڈیو بیانات تک محدود رہے، مگر عملی میدان میں آ کر آج تک کسی بھی پلیٹ فارم سے بانیٔ تحریکِ انصاف عمران خان کے لیے مؤثر آواز بلند نہیں کر سکے۔
سیاست صرف سوشل میڈیا پوسٹوں، دعوؤں اور نعروں کا نام نہیں، بلکہ قربانی، استقامت اور میدان میں موجود رہنے کا نام ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف زندہ باد ✌️🇵🇰
عمران خان کا پیغام — آزادی، خودداری اور جدوجہد
عمل بولتا ہے، دعوے نہیں۔ ✌️🇵🇰
جدوجہد • استقامت • وفاداری
ضلع لودھراں کا فعال، پرعزم اور نظریاتی نوجوان — کنور آریان خلیل
Kanwar A***n Khalil
PTi Punjab Lodhran
https://www.facebook.com/share/p/18P5XQnZa1/