11/05/2026
"اسلام وعلیکم"
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے دی جانیوالی سکیم اپنا کھیت اپنا روزگار کی آخری تاریخ 18 مئی 2026 ہے اور 7 دن رہ گئے ہیں جلد سے جلد اسسٹنٹ کمشنر آفس دنیاپور میں آ کر اپلائی کریں اور گورنمنٹ کی دی گئی سبسڈی کا فائدہ اٹھائیں ۔(شکریہ)