TPWO Dunyapur

TPWO Dunyapur Provincial Government Office, Health & Population Department Tehsil Dunyapur District Lodhran.

بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔ سنی سنائی باتوں کی بجائے درست معلومات پر یقین رکھیں تاکہ آ...
14/04/2026

بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔ سنی سنائی باتوں کی بجائے درست معلومات پر یقین رکھیں تاکہ آپ اپنے گھر بھر کی خوشیوں کا خیال رکھ سکیں۔
کیونکہ
خوش رہنے کے لیے جینا ہے نئی سوچ کے ساتھ۔
Govt of Punjab Health & Population Department

صحت مند زندگی، خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔عالمی یومِ صحت پر محکمۂ صحت پنجاب کا عہد — ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات کی ...
07/04/2026

صحت مند زندگی، خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔
عالمی یومِ صحت پر محکمۂ صحت پنجاب کا عہد — ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی۔ آئیے اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

دنیا پور چلڈرن پارک میں فیملی پلانگ میلہ پریس کلپنگس
17/02/2026

دنیا پور چلڈرن پارک میں فیملی پلانگ میلہ پریس کلپنگس

دنیا پور : چلڈرن پارک میں فیملی پلانگ میلہ، آگاہی کے ساتھ تفریح کا منفر دامتزاجمحکمہ صحت و آبادی ضلع لودھراں آفیسر مدثر ...
17/02/2026

دنیا پور : چلڈرن پارک میں فیملی پلانگ میلہ، آگاہی کے ساتھ تفریح کا منفر دامتزاج

محکمہ صحت و آبادی ضلع لودھراں آفیسر مدثر عباس ہاشمی کے زیرِ اہتمام بروز اتوار 15 فروری 2026 دنیا پور میں پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق ایجوکیشنل فیملی پلاننگ میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کو نہ صرف آبادی اور وسائل کے توازن کے حوالے سے آگاہی دی گئی بلکہ بچوں اور خاندانوں کے لیے دلچسپ تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ میلے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام صرف ایک تقریب نہیں بلکہ ایک سماجی پیغام تھا، جس میں عوام کو یہ باور کروایا گیا کہ اگرآبادی اور وسائل کے درمیان توازن قائم نہ رکھا
گیا تو مسائل بڑھتے جائیں گے ۔
منجانب محکمہ صحت و آبادی حکومت پنجاب تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں

تحصیل دنیا پور میں محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کی طرف سے ایک سیمینار 27 جنوری 2026 کو منعقد ہوا۔ دنیا پور  سے معزز صحافیوں...
29/01/2026

تحصیل دنیا پور میں محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کی طرف سے ایک سیمینار 27 جنوری 2026 کو منعقد ہوا۔ دنیا پور سے معزز صحافیوں کو بریف کیا گیا بے ہنگم بڑھتی ہوئی آبادی کے نقصانات پر۔ پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے موضوع پر اس سیمینار میں تحصیل پاپولیشن ویلفیر آفیسر بشمول صحافیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ ہمارے محدود وسائل پر یہ شدید بوجھ بن چکا ہے یہ۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیر آفیسر مدثر عباس ہاشمی صاحب کا خطاب. بے ہنگم بڑھتی ہوئی آبادی سب سے بڑا چیلنج ہے۔ یہ وقت کی ضرورت ہے، فوری قابو پانے کی ضرورت ہے، مقررین۔

لودھراں: محترم ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مدثر عباس ہاشمی کو بطور ڈی پی ڈبلیو او لودھراں واپسی پر ڈھیر ساری مبارکباد۔...
29/01/2026

لودھراں: محترم ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مدثر عباس ہاشمی کو بطور ڈی پی ڈبلیو او لودھراں واپسی پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس لودھراں میں استقبالیہ پارٹی 12 جنوری 2026 کو مُنعَقِد ہوئی۔

مورخہ 28-11-2025 ٹی پی ڈبلیو او  دنیا پور کی طرف سے پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج مخدوم عالی دنیا پور میں لیکچر دیا گیا۔ اعلیٰ ...
29/11/2025

مورخہ 28-11-2025 ٹی پی ڈبلیو او دنیا پور کی طرف سے پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج مخدوم عالی دنیا پور میں لیکچر دیا گیا۔ اعلیٰ حکام کے حکم سے متعلقہ اضلاع کے سرکاری ڈگری کالجوں میں میل اور فی میل دونوں میں ہیلتھ اینڈ پاپولیشن افسران لیکچرز دے رہے ہیں۔

مورخہ 18-11-2025 ٹی پی ڈبلیو او  دنیا پور کی طرف سے گورنمنٹ ڈگری کالج دنیا پور میں ماہانہ لیکچر دیا گیا۔ اعلیٰ حکام کے ح...
23/11/2025

مورخہ 18-11-2025 ٹی پی ڈبلیو او دنیا پور کی طرف سے گورنمنٹ ڈگری کالج دنیا پور میں ماہانہ لیکچر دیا گیا۔ اعلیٰ حکام کے حکم سے متعلقہ اضلاع کے سرکاری ڈگری کالجوں میں میل اور فی میل دونوں کے ہیلتھ اینڈ پاپولیشن آفیسرز لیکچرز دے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی پی ڈبلیو او لودھراں کے حکم کے مطابق اقدام

New helpline introduced by Health & Population department.
16/08/2025

New helpline introduced by Health & Population department.

عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ صحت و آبادی نے نیا ہیلپ لائن نمبر 1033 متعارف کروایا ہے۔
اب آپ گھر بیٹھے صحت اور آبادی سے متعلق تمام سہولیات، رہنمائی یا کسی بھی شکایت کے لیے 1033 ڈائل کریں۔ یہ قدم آپ کی آسانی اور بروقت مدد کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ ہر شہری بہتر خدمات سے فائدہ اٹھا سکے۔


#1033

Welcome to our new Honourable DG onboard Health & Population Department.
12/08/2025

Welcome to our new Honourable DG onboard Health & Population Department.

Entry free. All invited.
30/07/2025

Entry free. All invited.

Address

Malik Tayyab Awan THQ Hospital
Dunyapur
39400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

https://pshealthpunjab.gov.pk/Home/HFDetail/0360060020020120001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TPWO Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share