Dunyapur Clicks

Dunyapur Clicks Here is the page of Dunyapur City.The beautiful clicks of the beautiful city Dunyapur will be uploaded.Stay tunnend and like our page. �

24/08/2026

دنیاپور میں سب سے اچھی چاۓ کونسے ہوٹل پہ ملتی ہے؟

23/08/2026

5لاکھ میں دنیاپور میں کونسا کاروبار کرنا چاہیے؟
کاروباری حضرات راہنمائ فرمائیں!

22/08/2026

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں!

20/08/2026

اپنے پیارے دنیاپورکےلیے فالو لازمی کرلیں، لائیک کومنٹ اور شئیر بھی کردیا کریں! ❤️🙏🌾

لودھراں، دنیاپور: خواتین کے مسائل کے فوری ازالے اور بروقت رہنمائی کیلئے لیڈیز پولیس افسران کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئی...
20/08/2026

لودھراں، دنیاپور: خواتین کے مسائل کے فوری ازالے اور بروقت رہنمائی کیلئے لیڈیز پولیس افسران کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

لودھراں: لیڈی سب انسپکٹر طاہرہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑپکا تعینات۔ترجمان پولیس

لودھراں: لیڈی سب انسپکٹر حرا ذوالفقار ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر دنیاپورتعینات۔ترجمان پولیس

لیڈی سب انسپکٹر حرا ذوالفقار تھانہ سرکل دنیاپور میں بھی خواتین کی رہنمائی کریں گی۔ترجمان پولیس

لیڈیز پولیس افسران روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک تھانوں میں صرف خواتین کے مسائل سنیں گی۔ترجمان پولیس

خواتین کسی بھی مسئلے کی صورت میں لیڈیز پولیس افسران سے براہِ راست رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں۔ترجمان پولیس

خواتین کو درپیش مسائل کے فوری اور مؤثر ازالے کیلئے لیڈیز پولیس افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ڈی پی او بینش فاطمہ

18/08/2026

دنیاپور نے آپکو کیا دیا؟

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢 حاجی شمیم احمد دانی  چاند کلاتھ والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیںنماز جنازہ کا اعلان بعد م...
18/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
حاجی شمیم احمد دانی
چاند کلاتھ والے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

ٹک ٹاک پر دوستی، لاہور کی لڑکی محبت میں دنیاپور پہنچ گئیلاہور کی رہائشی لڑکی کی ٹک ٹاک پر دنیاپور کے ایک نوجوان سے دوستی...
18/08/2026

ٹک ٹاک پر دوستی، لاہور کی لڑکی محبت میں دنیاپور پہنچ گئی
لاہور کی رہائشی لڑکی کی ٹک ٹاک پر دنیاپور کے ایک نوجوان سے دوستی محبت میں بدل گئی، لڑکی والدین کو بتائے بغیر نوجوان سے ملنے دوکوٹہ چوک دنیاپور پہنچ گئی۔
چوک میں ایک تنہا لڑکی کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سٹی دنیاپور پولیس فوری طور پر متحرک ہوئی اور موقع پر پہنچ کر لڑکی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے لڑکی کے والدین سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ والدین نے پہلے ہی بیٹی کی گمشدگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو اطلاع دے رکھی تھی۔
دنیاپور پولیس نے والدین کو طلب کرکے لڑکی کو بحفاظت ان کے حوالے کر دیا۔ دوسری جانب تشویشناک امر یہ سامنے آیا کہ جس نوجوان کی محبت میں لڑکی لاہور سے دنیاپور پہنچی، اس نے لڑکی کے پہنچنے کے بعد اپنا موبائل فون ہی بند کر دیا۔
ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی عزت اور جان کی حفاظت یقینی بنانے پر لیڈی سب انسپکٹر حرا ذوالفقار کو شاباش دی اور انعام سے بھی نوازا۔
اس موقع پر ڈی پی او بینش فاطمہ کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ موجودہ دور میں بچوں کو سوشل میڈیا کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے آگاہی دینا انتہائی ضروری ہے۔

16/08/2026

دنیاپور میں کونسی جگہ ہے؟

14/08/2026

دنیاپور کی عوام نےجشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا🇵🇰💚

Address

Dunyapur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunyapur Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share