Arazi Record Center Dunyapur

Arazi Record Center Dunyapur Arazi Record Center Dunyapur ARC, District Lodhran to improve service delivery for general public and to enhance the perceived level of tenure security.

Fards, Mutations, Stay Orders, Qurki, inheritance Mutations, Resumption,

23/01/2026

گزشتہ سال2025 میں شہریوں کو پنجاب لینڈ ریکارڈز کی طرف سے خدمات کی فراہمی۔

جدت ، سہولت اور شفافیت کے ساتھ

https://punjab-zameen.gov.pk/

Congratulations 🎉 New Fard Packages have been launched in the Arazi Moawin system:• Small Fard PackageFee: PKR 2,000Faci...
23/01/2026

Congratulations 🎉 New Fard Packages have been launched in the Arazi Moawin system:

• Small Fard Package
Fee: PKR 2,000
Facility: 5 Fards
Duration: 1 Month

• Limited Fard Package
Fee: PKR 5,000
Facility: 15 Fards
Duration: 1 Month

Note: Only valid for existing users.

بورڈ آف ریونیو کا اہم حکماراضی معاون کو مزید فعال اور عوام کو سہولت دینے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری۔عدالتی حکم کے بغیر کھا...
20/01/2026

بورڈ آف ریونیو کا اہم حکم
اراضی معاون کو مزید فعال اور عوام کو سہولت دینے کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری۔
عدالتی حکم کے بغیر کھاتوں کی بلاجواز بلاکنگ پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔
بلاجواز رکاوٹ کی صورت میں تحصیلدار و ڈپٹی کمشنر فوری کارروائی کے مجاز ہوں

https://punjab-zameen.gov.pk/

17/01/2026




16/01/2026
16/01/2026

صرف سروے ہی نہیں درست ریکارڈ کی ضمانت بھی
پنجاب بھر میں جاری اراضی ریکارڈ سروے کا عمل ریکارڈ کو محفوظ، شفاف اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ آپ کا تعاون پنجاب کے بہتر اور محفوظ لینڈ ریکارڈ سسٹم کی بنیاد ہے۔

منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کے تحت اراضی ریکارڈ سروے کی ٹیمیں اس وقت ، لیہ، سیالکوٹ، خوشاب، خانیوال، ساہیوال اور ننکانہ صاحب میں موجود ہیں۔ براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

https://zurl.co/xS9Cm
[email protected]

مزید تفصیلات کے لیے: https://zurl.co/zCbtV 🔗

اب آپ کے شہر منڈی بہاوؑالدین میں بھی۔۔۔مرحلہ وار پورے پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا کامیابی سے آغازگرین پراپرٹی ...
16/01/2026

اب آپ کے شہر منڈی بہاوؑالدین میں بھی۔۔۔
مرحلہ وار پورے پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا کامیابی سے آغاز
گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ہر ریکارڈ شفاف اور محفوظ۔ آج ہی تصدیق کروائیں، تاکہ کل کسی جھوٹے دعوے یا فراڈ کا خوف نہ رہے۔
شفافیت، سہولت اور اعتماد — سب ایک سرٹیفیکیٹ میں
https://www.punjab-zameen.gov.pk/
https://pulse.gop.pk/

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربان...
16/01/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen

www.pulse.gop.pk

16/01/2026

16/01/2026

Address

Assistant Commissioner Office Dunyapur
Dunyapur
64101

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

0608304076

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arazi Record Center Dunyapur:

Share