Swat Qaomi Falahi Tanzeem

Swat Qaomi Falahi Tanzeem Empowering Swat: community-driven welfare, education, health, and sustainable development.

رَخت سفر باندھنے سے پہلے منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے مضبوط حوصلہ پیدا کرو کیونکہ منزل تک  پہنچنے کے لیے مسافر کو بہت سار...
02/01/2026

رَخت سفر باندھنے سے پہلے منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے مضبوط حوصلہ پیدا کرو کیونکہ منزل تک پہنچنے کے لیے مسافر کو بہت سارے کھٹن راستوں سے گزرنا پڑسکتا ھے لہٰذا آپ کا مضبوط حوصلہ آپ کے سفر کو آسان بنادینے میں مددگار ثابت ھوسکتا ھے
نیا سال 2026 مبارک ھو
سوات قومی فلاحی تنظیم بَرسوات

کوئی اپنی تعلیم  علم اور رُتبے پر فخر کرتے ہیں اور کوئی اپنے خاندان اور حسب نسب پر فخر کرتے ہیں  اور کوئی اپنی جاگیر دول...
07/12/2025

کوئی اپنی تعلیم علم اور رُتبے پر فخر کرتے ہیں اور کوئی اپنے خاندان اور حسب نسب پر فخر کرتے ہیں اور کوئی اپنی جاگیر دولت اور سرمایے پر فخر کرتے ہیں لیکن یہ تمام خصلتیں انکی کردار گفتار اور اخلاقی معیار سے صاف واضح ھو جاتی ہیں
اللہ پاک ھم سب کو تکبر غرور سے محفوظ رکھیں

سوات قومی فلاحی تنظیمفالو کرے اور اپنی مثبت تجاویز ھمارے ساتھ شیئر کرے اور ھماری رہنمائی فرمائے شکریہ
06/12/2025

سوات قومی فلاحی تنظیم
فالو کرے اور اپنی مثبت تجاویز ھمارے ساتھ شیئر کرے اور ھماری رہنمائی فرمائے
شکریہ

04/12/2025
بہادر شیر افغان حقیقت میں وطن دوست قام پرست پختون دوست اور حق پرست قومی ہیرو کیطور پر پختون قوم کے مفادات کے لیے عملی طو...
04/12/2025

بہادر شیر افغان حقیقت میں وطن دوست قام پرست پختون دوست اور حق پرست قومی ہیرو کیطور پر پختون قوم کے مفادات کے لیے عملی طور میدان میں جدوجہد کررہا ھے ایک دلیر نڈر حقیقی آواز اور عوامی جزبات کا حقیقی ترجمان نامی گرامی بہادر شیر آفغان ھے جو اسٹیج پر کھڑے ھوکر دلیرانہ اور نڈر انداز میں پختون آفغان مقدمہ پیش کرتے ہیں جن کا حقیقت پر مبنی بیان عوام کے دِلوں میں اُتر جاتا ھے اور عوام دل لگا کر بہادر شیر آفغان کا بیان سنجیدگی کیساتھ سُنتے ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں اللہ پاک بہادر شیر آفغان اور ساتھیوں کی حفاظت فرمائے اور کامیابی نصیب فرمائے آمین

03/12/2025

‏چارسدہ میں بڑا گوشت 650
ملاکنڈ میں گوشت 650
بونیر میں میں گوشت 650
پشاورمیں گوشت 650
صوابی میں گوشت 650
لیکن قبائلی اضلاع میں
1100 - آخر کیوں

سوات سپورٹس میلہ کیجانب سے برہ درشخیلہ سیند گراؤنڈ پر منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں درشخیلہ آمن جرگے کے ممبرز ک...
30/11/2025

سوات سپورٹس میلہ کیجانب سے برہ درشخیلہ سیند گراؤنڈ پر منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں درشخیلہ آمن جرگے کے ممبرز کیساتھ تقسیم انعامات کے موقع پر لی گئ تصاویر
بشکریہ حمید الرحمٰن ھمدرد شمال ٹی وی اینڈ نیوز چینل

30/11/2025

ملک الموت تو ویسے ہی بد نام ھے سعید
زوُر بازؤ پر یہاں ہر ظالم یزید بنا بیٹھا ھے
( مائیٹ اِز رائیٹ )

30/11/2025

کہتے ہیں پیر کی دعاؤں سے مرید سائیکل بھی خرید نہیں سکتا اور مرید کی نذرانوں سے پیر پراڈو اور بنگلے خرید سکتا ھے

30/11/2025

سوات سپورٹس میلہ فٹ بال فائنل کی پرمسرت تقریب
ہمارے دل آپ کی آمد پر کھل اٹھے ہیں۔ درشخیلہ کی پوری کمیونٹی اور منتظمین کی جانب سے، ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو، جن کی تشریف آوری نے ہماری محفل کو عزت بخشی ہے، نہایت عاجزی اور خلوص کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سب ہماری جان ہیں۔
یہاں موجود ہر چہرہ اس بات کی گواہی ہے کہ ہم سب کھیل، امن اور اخوت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
آج کے اس خاص دن پر، ہم اپنے علاقائی رہنماؤں اور بزرگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
چیئرمین وی سی درشخیلہ اور درشخیلہ امن جرگہ کے اہم رکن محترم سید شاکر علی صاحب، آپ کی رہنمائی ہمیشہ روشنی کا مینار ہے۔
چیئرمین سوات سپورٹس میلہ: محترم ملک نادر خان صاحب، آپ کی کوششیں قابلِ تقلید ہیں۔
وائس چیئرمین وی سی درشخیلہ: محترم ڈاکٹر خالق احمد صاحب، ایک علمی اور مخلص خدمتگار۔
امن جرگہ درشخیلہ کے ممبران: محترم سعید احمد صاحب اور محترم ہمدالرحمٰن ہمدار صاحب، امن کی شمعیں جلانے والے۔
* معروف سماجی اور ہمدرد شخصیت: محترم حسین علی صاحب، آپ کی موجودگی ہمارا فخر ہے۔
آپ کی باوقار شرکت سے ہماری تقریب کی شان دوبالا ہو گئی ہے۔ آئیے، آج شام فٹ بال کے میدان میں دوستی کا مظاہرہ کریں اور مل کر ایک یادگار شام گزاریں۔
آپ سب کی محبّت اور ساتھ کا بے حد شکریہ #

29/11/2025

کچھ کُتے بہت بڑے خوبصورت
ھوتے ہیں
اور کچھ بڑے بہت خوبصورت کُتے ھوتے ہیں
بقول کَسے

Address

Bara Durushkhela Tehsil Matta Swat
Durshkhela
19050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Qaomi Falahi Tanzeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category