19/01/2025
الحمداللہ،مشن سبیل و نیاز مولا امام حسین ع اللہ کے فضل و کرم سے جاری وساری ہے آج مشن کا تینتیسواں اتوار(33th Sunday) کا خیریت سے اختتام ہوا،آج کی نیاز کا اہتمام میرے دوست بھائی ارتضیٰ احمد،میاں عتیق بھائی،میرے کزن سید حسن عباس(لاہور) والے اور دوست حمزہ ڈوگر کی طرف سے تھا مولا پنجتن پاک سب کی توفیقات میں اضافہ میں فرمائے ،سب کی پریشانیاں دور فرمائے اورجملہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے
التماسِ دعا
سید فضل بخاری فیملی و ٹیم ممبرز