Director S&I FESCO

Director  S&I  FESCO OPERATIONS FORMATION

06/01/2025
06/07/2024

1950 میں ہاورڈ یونیورسٹی میں ایک عجیب تجربہ ہوا. انہوں نے کچھ چوہوں کو پانی کے ادھ بھرے جار میں ڈال دیا. چوہوں نے ڈوبنے سے بچنے کیلئے ہاتھ پیر مارنے شروع کردئے. جو چوہا مایوس ہو کر ڈوبنے لگتا یہ اسے باہر نکال دیتے. ان کی اس بقا کی مشقت کا دورانیہ کتنا تھا.؟
یہ ایوریج پندرہ منٹ تھے. اس کے بعد مایوسی نے غلبہ پا کر ان کو ڈوبنے پر راضی کر لیا.
لیکن تجربہ یہاں ختم نہیں ہوا. انہوں نے کچھ دیر کا آرام دے کر چوہوں کو دوبارہ جار میں ڈال دیا. چوہوں نے دوبارہ بچنے کی کوشش شروع کردی. کیا آپ کو پتہ ہے. اس بار ان کی اس کوشش کا دورانیہ کیا تھا.؟
یہ 60 گھنٹے کی لگاتار کوشش تھی. پندرہ منٹ کے بعد مایوسی کا شکار ہوجانے والے چوہوں کو جار سے نکال دئے جانے کی اُمید نے اب ان کو ایک طویل دور کی ہمت دی. اُمید وہ مافوق الفطرت طاقت ہے جو ایک عام انسان کو طاقت کی وہ معراج دیتی ہے جس کے آگے منطق دلیل سب ہاتھ جوڑ دیتی ہیں.
تو اُمید کیا ہے.؟ اُمید آپ کے خوبصورت خواب ہیں. ان کو مایوسی کے اندھیروں میں گُم نہ ہونے دیں۔

18/05/2024

دلوں میں اترتے کے لئے سیڑھیوں کی نہیں
بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے

18/05/2024

If milk gets bad, it becomes yoghurt. Yoghurt is more valuable than milk. If it gets even worse, it turns to cheese. Cheese is more valuable than both yoghurt and milk.

And if grape juice turns sour, it transforms into wine, which is even more expensive than grape juice. You are not bad because you made mistakes. Mistakes are the experiences that make you more valuable as a person.

Christopher Columbus made a navigational error that made him discover America. Alexander Fleming’s mistake led him to invent Penicillin. Don’t let your mistakes get you down.

It is not practice that makes perfect. It is mistake we learn from that makes perfect .

15/05/2024

*حکمت کی بات*

چاچا نے پوچھا، صاحبزادے تم نے کسی شخص کو پہاڑ پر چڑھتے دیکھا ہے؟
میں نےجواب دیا جی ہاں چچا جان.

چچا نے ضمنی سوال کیا .اس کے جسم کی پوزیشن کیا ہوتی ہے؟
میں نے کہا اس کا سر اور جسم زرا سا آگے کی طرف جھکا ہوتا ہے.
پھر ایک اور سوال کیا اچھا پہاڑ سے اترتے ہوئے؟
اس پر میرا جواب تھا سر زرا سا پیچھے کی طرف جسم اکڑا ہوا.

فرمایا جب کسی انسان کو جھک کر چلتا دیکھو تو سمجھ لو وہ کسی بلند مقام ، مرتبے، ترقی، بزرگی، بلندی کی طرف گامزن ہے، اور کسی کو اکڑ کر چلتا دیکھو تو جان لو یہ زوال کی طرف جارہا ہے.
پہلے والے کی پیروی کرو دوسرے سےعبرت حاصل کرو.

خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارےمیں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گاConducte...
06/04/2024

خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے
میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا

Conducted E-kachery today on 05 04 2024 to redress grievances of consumers/residents of Peoples Colony, Nazam Abad, Allama Iqbal, GM Abad , Samundari and Tandliaan Wala Divisions

05/03/2024

اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے.

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Director S&I FESCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Director S&I FESCO:

Share