Afzal Shaheen

Afzal Shaheen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Shaheen, Political Party, Faisalabad.

16/09/2025

بری طرح میچ ہارنے پر ہمارا دل بھی ان سے ہاتھ ملانے کونہیں کر رہا۔۔۔۔ افضال شاہین

پاکستان ہمارا ھے
31/07/2025

پاکستان ہمارا ھے




یہ اسلام کا منصب نہیں کہ وہ انسان کو ٹیلیفون یا ہوائی جہاز کی ایجادات سکھائے،بلکہ اسلام یہ بتاتا ہے کہ جب تم کوئی چیز ای...
30/07/2025

یہ اسلام کا منصب نہیں کہ
وہ انسان کو ٹیلیفون یا ہوائی جہاز کی ایجادات سکھائے،
بلکہ اسلام یہ بتاتا ہے کہ جب تم کوئی چیز ایجاد کرو گے،
تو اسے کن حدود میں اور کن مقاصد کے تحت استعمال کرنا ہے۔"




ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیا...
27/07/2025

ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بیٹی کو 86 سال کی خوفناک سزا سنائی گئی۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا امریکی نظام انصاف پر دھبہ ہے۔ امریکہ میں بیٹھ کر ہمارا حکمران طبقہ ہر بار اپنی ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیتا ہے۔ پوری قوم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ عافیہ صدیقی ظلم کا شکار ہے، ان پر لگایا گیا الزام جھوٹا تھا۔ بجائے اس کے ڈاکٹر عافیہ کو واپس لایا جائے، اس طرح کے بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کا باعث ہیں۔ جنرل پرویز مشرف سے لے کر آج تک تمام حکمران طبقہ قوم کی بیٹی پر ہونے والے مظالم کا ذمے دار اور خدا کے ہاں جوابدہ ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا ٹوئٹ

اللہ اسے کشادگی اور راحت عطا فرمائے گا!
26/07/2025

اللہ اسے کشادگی اور راحت عطا فرمائے گا!

عوام پر جاری ظلم بند کیا جاۓ۔
23/07/2025

عوام پر جاری ظلم بند کیا جاۓ۔

قطر:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دوحہ میں ح م اس کے سربراہ حسن درویش، سابق سربراہ خالد مشعل، مرکزی رہنما ڈا...
23/01/2025

قطر:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دوحہ میں ح م اس کے سربراہ حسن درویش، سابق سربراہ خالد مشعل، مرکزی رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ، اور دیگر مرکزی قائدین سے ملاقات کررہےہیں۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود ہیں ۔افضال شاہین

with Hafiz Naeem ur Rehman last two years before
17/01/2023

with Hafiz Naeem ur Rehman last two years before

17/01/2023

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share