03/03/2025
*رمضان راشن فراہمی مہم* 2025
ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی ہم رمضان میں راشن تقسیم کرنے جا رہیں ہماری پاس بہت سارے ضرورت مند خاندانوں کا ڈیٹا موجود ہے جو دو وقت کی روٹی سے تنگ ہیں ہمارے کوشش ہے ہم اس بار بھی 25 خاندانوں کا سہارا بنیں
👉1 Rashion Bag / *4500* PKR
👉Total Families: *25*
👉 Total Collection:
رمضان میں ان کی مجبوری اور بھوک کا بھی خیال رکھیں۔ آپ کا تھوڑا سا دیا بھی ان کی مشکل وقت میں ساتھ دے سکتا ہے جن کے پاس کھانے کو بھی نہیں ہے۔۔۔۔
For Donations
*Jazzcash/Raast*
0302-1933785
Verified by :
Social Welfare Department