CC 72 Haseeb Tipu

Directions

CC 72 Haseeb Tipu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CC 72 Haseeb Tipu, Political organisation, Faisalabad.

انشاء اللہ آج حاضری ہوگی ❤️ تمام احباب محبت شرکت فرمائیں انشاء اللہ پروفیسر عبد الروف روفی صاحب 9:45 پہ نعت پڑھیں گے انش...
02/09/2026

انشاء اللہ آج حاضری ہوگی ❤️
تمام احباب محبت شرکت فرمائیں
انشاء اللہ پروفیسر عبد الروف روفی صاحب 9:45 پہ نعت پڑھیں گے
انشاء اللہ ♥️

آج انشاء اللہ 12 اگست بروز بدھ تمام احباب نماز مغرب جامع مسجد چوک جھال خانوآنہ میں ادا کریں سید زبیب مسعود شاہ بخاری نما...
11/08/2026

آج انشاء اللہ 12 اگست بروز بدھ تمام احباب نماز مغرب جامع مسجد چوک جھال خانوآنہ میں ادا کریں
سید زبیب مسعود شاہ بخاری نماز مغرب وہیں ادا کریں گے اورفوراٍ محفل پاک شروع ہو جائے گی اور انشاء اللہ 8:15 بجے دعا ہو جائے گی ❤️

تمام دوست احباب محفل پاک میں بھر پور شرکت فرمائیں شکریہ ❤️

سَر جھک نہی سکتے سر محشر بھی ہمارے ❤️سَر اس لیے اونچے ہیں سردار ﷺ سے نسبت ہے ❤️❤️ﷺ ❤️انشاء اللہ 12 اگست بروز بدھ بعد از ...
10/08/2026

سَر جھک نہی سکتے سر محشر بھی ہمارے ❤️
سَر اس لیے اونچے ہیں سردار ﷺ سے نسبت ہے ❤️

❤️ﷺ ❤️
انشاء اللہ 12 اگست بروز بدھ بعد از نماز مغرب تا عشاء
تمام دوست احباب اس محفل پاک میں بھر پور شرکت فرمائیں شکریہ ❤️
بمقام
جامع مسجد چوک جھال خانوآنہ مولانا سلیم صاحب والی ستیانہ روڈ فیصل آباد ❤️

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خوش اخلاق اور اہل علاقہ کی اعلی شخصیت ملک عطا محمد شہزاد انفارمیشن سیکرٹری مرکزی...
25/04/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خوش اخلاق اور اہل علاقہ کی اعلی شخصیت
ملک عطا محمد شہزاد
انفارمیشن سیکرٹری مرکزی میلاد کمیٹی سی سی 72جوکہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد چوک جھال خانوانہ میں بعد از نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی نماز ظہر کی جماعت 1:30 بجے ہوگی ان کی رہائش گاہ محلہ جیلانی پورہ گلی نمبر 3 واٹر فلٹریشن پلانٹ والی میں ہے احباب شرکت فرما کر ثواب دارئین حاصل کریں

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CC 72 Haseeb Tipu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share