PP110 ISF

PP110 ISF Insaf Student Federation (ISF) Work for the welfare of the students. It point out the issues face by

18/08/2021

Congratulations Chaudhary Muzammil Bandesha
20/01/2021

Congratulations Chaudhary Muzammil Bandesha

‏بڑے بھائی خیال کاسترو کو صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے پر دل کی بے انتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے اور امید کرتے ہیں کہ...
16/12/2020

‏بڑے بھائی خیال کاسترو کو صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے پر دل کی بے انتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے اور امید کرتے ہیں کہ وہ پنجاب اور فیصل آباد کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے دن رات ایک کرے گے
‎@⁨Mian Azad Kastro⁩
ISF faisalabad

مجاہد ختم نبوت. ۔ ۔عاشق رسول. ۔ ۔مولانا خادم رضوی صاحب انتقال فرما گئے ہیں، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر...
19/11/2020

مجاہد ختم نبوت. ۔ ۔
عاشق رسول. ۔ ۔
مولانا خادم رضوی صاحب انتقال فرما گئے ہیں، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭💔🖤

‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَچاچا کرکٹ آج وفات پا گئے.ﷲ چاچا کرکٹ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی...
18/11/2020

‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چاچا کرکٹ آج وفات پا گئے.ﷲ چاچا کرکٹ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین

15/11/2020

‏انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا PTI کی سیاسی جدوجہد میں بھرپور کردار رہا ہے اور آج ‎ کے کئی ستارے وزیراعظم عمران خان کے دست و بازو بن کر پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے عمل میں بھی صف اول میں کھڑے ہیں۔

آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو تیرہواں یومِ تاسیس مبارک ہو۔

15/11/2020

Address

Faisalabad

Telephone

+923000787227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PP110 ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share