Punjab Food Authority Faisalabad

Punjab Food Authority Faisalabad Official Facebook account of Punjab Food Authority Faisalabad Directorate. Ensuring safe food for all. For complaints, call 1223.

نیوٹریشن سیکشن پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر ویمن شیلٹر پرائمری سکول، چک 241 ...
04/08/2026

نیوٹریشن سیکشن پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر
ویمن شیلٹر پرائمری سکول، چک 241 میں خواتین کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن کا مقصد خواتین میں متوازن غذا، صحت بخش طرزِ زندگی اور غذائی شعور کو فروغ دینا تھا۔ شرکاء کو صحت مند عادات اپنانے کی ترغیب دی گئی اور ان کے سوالات کے تسلی بخش جوابات بھی دیے گئے۔
اہم نکات:
* متوازن غذا کی اہمیت
* صحت بخش طرزِ زندگی اپنانا
* ذاتی صفائی اور خوراک کی حفاظت
* مناسب مقدار میں پانی پینے کی اہمیت
* ماں اور بچے کی غذائی ضروریات
* مائیکرو نیوٹرینٹس کی کمی سے بچاؤ
* صحت مند غذائی عادات کو روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا
Govt of Punjab Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad Chief Secretary Punjab

ملاوٹ مافیا کے گرد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھیرا تنگ!ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈا...
04/08/2026

ملاوٹ مافیا کے گرد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھیرا تنگ!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپرشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی جڑانوالہ میں موجود کھوئے یونٹ کو کھوئے کا سیمپل فیل ہونے پر اصلاح کے لئے عارضی طور پر بند ۔ مقدمہ درج۔
Punjab Food Authority Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Faisalabad

03/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن!
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیصل آباد میں کارروائی، 1200کلو کلونجی، 100 کلو ہالیوں، 40 لٹر شیرہ، رنگ، کوٹنگ مشین ضبط، یونٹ بند، مقدمہ درج۔

www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Livestock and Dairy Development Department Punjab Home Department, Punjab Salma Butt PMLN

31/07/2026

ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاون جاری۔ تفصیل وڈیو میں۔۔۔۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad

30/07/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف دن رات سرگرم!
ملاوٹی خشخاص، ملاوٹی کالی مرچیں، ملاوٹ شدہ دھنیاکے بعد
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی ویجلینس ٹیم کی اطلاع پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی بہت بڑی کاروائی ۔
شیخ کالونی میں واقع کلونجی یونٹ پر چھاپہ۔ چھاپے کے دوران کلونجی پر "نان فوڈ گریڈ سیاہ رنگ اور شیرہ "کی مکسنگ جاری تھی۔ 30 لاکھ کی 2 ہزار کلوملاوٹی کلونجی بحق سرکار ضبط۔
تفصیل وڈیو میں۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Food Safety & Consumer Protection Department
Punjab Food Authority
Commissioner Faisalabad
RPO Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad

صحت عامہ کے تحفظ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم عمل!ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فو ڈاتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈ...
28/07/2026

صحت عامہ کے تحفظ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم عمل!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فو ڈاتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی بڑی کاروائیاں .کاروائیوں کے دوران معروف فوڈ پوائنٹس کو 6 لاکھ روپے کے جرمانے عائد اور متعدد فوڈ پوائنٹس کو نوٹسز جاری۔
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad

محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں!ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژ...
27/07/2026

محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل اباد کی زیر نگرانی فوڈ سیفٹی ٹیم کا تاندلیانوالہ میں معروف برانڈ کے نام پر جعلی پانی تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ناقص پانی، پیکنگ میٹریل اور ڈھکن ضبط، واٹر پلانٹ بند، مقدمہ درج۔
Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

24/07/2026

بيمار گوشت کا سپلائرز پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت ميں!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی میٹ سيفٹی ٹيم کی بڑی کاروائی، 500 کلو مضر صحت گوشت تلف، قوانين کی خلاف ورزی پر 3 سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج.
تفصيلات ويڈيو ميں۔۔
Govt of Punjab Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad Chief Secretary Punjab

ڈائریکٹر جنرل (پنجاب فوڈاتھارٹی)کی ہدایات پر پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد کا ملاوٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ۔ایڈیشنل ڈائریکٹ...
21/07/2026

ڈائریکٹر جنرل (پنجاب فوڈاتھارٹی)کی ہدایات پر پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد کا ملاوٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی فوڈسیفٹی ٹیم کا ایک رنگ والے گودام پر چھاپہ ۔ چھاپے کے دوران فوڈ سیفٹی ٹیم نے بڑی مقدار میں ممنوعہ اشیا خوردونوش (چائنہ نمک )برآمد کیا۔چائنہ نمک بحق سرکار ضبط ۔ ملزم گرفتار مقدمہ درج
جعل ساز مافیا کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ خوراک کے متعلق کسی بھی قسم کی شکائت کے لئے 1223 پر کال کریں۔
Deputy Commissioner Faisalabad Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Punjab Food Authority

غیر معیاری خوراک کا کاروبار کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں!!ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی ف...
20/07/2026

غیر معیاری خوراک کا کاروبار کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں!!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی ٹاٹا بازار میں واقع ہول سيل گودام پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، 150 کلو ممنوعہ چاٸنہ نمک تلف، قوانين کی خلاف ورزی کرنے پر مالک کے خلاف ايف آٸی آر درج.
Punjab Food Authority Govt of Punjab Deputy Commissioner Faisalabad Chief Secretary Punjab

Address

Block-A, Ghulam Muhammad Abad Near Kaleem Shaheed Park, Sabzi Mandi Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Food Authority Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share