Tech Solutions - Marketing Agency

Tech Solutions - Marketing Agency Helping Businesses Grow & Scale Revenue Through Focused Targeting | Achieved 3X Growth
(2)

23/03/2026

Haven’t started online marketing even in 2026🤔
Then you’re already 3–5 times behind your competitors!

میری طرف سے سب کو عید مبارک❣️May this Eid bring joy, peace & prosperity to you. Eid Mubarak✨
21/03/2026

میری طرف سے سب کو عید مبارک❣️
May this Eid bring joy, peace & prosperity to you. Eid Mubarak✨

اگر آپ اپنی پوسٹ کو 𝕭𝖔𝖔𝖘𝖙 کر رہے تو پھر آپ اپنا وقت اور بجٹ دونوں ضائع کر رہےہیں۔دو دن پہلے ایک کلائنٹ کا میسیج آیا کہ م...
20/03/2026

اگر آپ اپنی پوسٹ کو 𝕭𝖔𝖔𝖘𝖙 کر رہے تو پھر آپ اپنا وقت اور بجٹ دونوں ضائع کر رہےہیں۔

دو دن پہلے ایک کلائنٹ کا میسیج آیا کہ مجھے میٹا ایڈز سے رزلٹ نہیں آ رہے۔
جب میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ وہ پوسٹ کو Boost کررہےہیں۔
اصل مسئلہ ہی یہی ہوتا ہے اور اکثر کلائنٹس اسی طرح ایڈز چلا رہے ہوتے۔
⚫ اس سے آپ اپنی Audience کو صحیح طریقے سے کنٹرول نہیں کر سکتے۔
⚫ اپنے creative کو optimize نہیں کر سکتے۔
⚫ اور نہ ہی Placement select کر سکتے ہیں۔

Real Results کے لیے Ads Manager سے ہی ایڈز چلانے چاہئے۔

Ads Manager میں :

🔷Budget set کر سکتے ہیں
🔷Testing کر سکتے ہیں
🔷اپنی Conversions track کر سکتے ہیں
🔷اور اپنی Campaigns کو analyze بھی کر سکتے ہیں۔

تو اگر آپ کو Sales یا Leads چاہیے تو Ads Manager ہی استعمال کریں۔

میٹا ایڈز کی مزیدمفید معلومات اور ٹپس کے لیے میرے اس اکاؤنٹ کوفالو کر لے۔

16/03/2026

𝙄𝙣 𝙩𝙝𝙚𝙨𝙚 𝙡𝙖𝙨𝙩 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙤𝙛 𝙍𝙖𝙢𝙖𝙙𝙖𝙣, 𝙢𝙖𝙮 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙖𝙘𝙘𝙚𝙥𝙩 𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙧𝙖𝙮𝙚𝙧𝙨, 𝙛𝙤𝙧𝙜𝙞𝙫𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙞𝙣𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙗𝙡𝙚𝙨𝙨 𝙪𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙚𝙧𝙘𝙮 𝙤𝙛 𝙇𝙖𝙮𝙡𝙖𝙩-𝙪𝙡-𝙌𝙖𝙙𝙧 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣.🧡

میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کلائنٹ کے ساتھ ایک ہفتے سے میٹینگ چل رہی ہوتی ہے، میں اسٹرٹیجی بھیجتی ہوں ، کبھی پورٹ فول...
13/03/2026

میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کلائنٹ کے ساتھ ایک ہفتے سے میٹینگ چل رہی ہوتی ہے، میں اسٹرٹیجی بھیجتی ہوں ، کبھی پورٹ فولیو بھیجتی ہوں ،لیکن ڈیل کلوز ہی نہیں ہوتی۔
۔
اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کلائنٹ کا میسیج آتا یہ کام ہے ، چارجز بتائیں اور ڈیل کلوز ہو جاتی😊
اور مجھے یقین ہی نہیں آ رہا ہوتا۔

مجھے جو ابھی تک سمجھ آیا وہ یہی ہے کہ جو کلائنٹس آپ کی پروفائل دیکھ کر آتے ہیں
یا کسی کے ریکمنڈ کرنے سے آتے ہیں
وہ زیادہ جلدی کنورٹ ہو جاتے ہیں۔

کیونکہ وہ پہلے ہی
آپ کا کام دیکھ چکے ہوتے ہیں
آپ پر trust کر چکے ہوتے ہیں۔

اسی طرح آپ کی پرسنل برینڈنگ آپ کے لئے خاموشی سے کام کرتی رہتی ہے۔
اور یہی چیز آپ کے لئے
زیادہ اور جلدی کلائنٹس لے کر آتی ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ
کلائنٹس آپ کو خود میسج کریں
اور ڈیلز آسانی سے کلوز ہوں
تو 2026 میں اپنی پرسنل برینڈنگ پر کام کرنا بہت ضروری ہے ۔

11/03/2026

Your greatest weapon is your mind.
Train it to see opportunities not obstacles

میری برتھ ڈے کی ٹریٹ پینڈنگ تھی میں تو بھاگ رہی تھی کہ دوستوں کو بھول ہی جائے😁پر آج مجھے ٹریٹ دینی ہی پڑی خیر ہم افطاری ...
09/03/2026

میری برتھ ڈے کی ٹریٹ پینڈنگ تھی
میں تو بھاگ رہی تھی کہ دوستوں کو بھول ہی جائے😁
پر آج مجھے ٹریٹ دینی ہی پڑی خیر ہم افطاری سے کچھ دیر پہلے نکلے ، پہلے ہم بازار چلے گئے وہاں گھومتے رہے اتنا زیادہ عید کا رش تھا کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی۔
وہاں سے نکلے اور افطاری کے لئے چلے گئے۔
اچھی سی افطاری کی اور بہت سی مزے مزے کی باتیں کیں😊
میرا یہ ٹائم بہت اچھا گزرا کیونکہ میں بہت کم ہی اپنے کمرے سے باہر نکلتی ہوں🙃

2026 شروع ہو گیا ، اس کے دو مہینے بھی گزر گئے اور آپ ابھی بھی آنلائن مارکیٹنگ نہیں کر رہے 🤔اگر ایسا ہے تو آپ اپنے کمپیٹی...
02/03/2026

2026 شروع ہو گیا ، اس کے دو مہینے بھی گزر گئے اور آپ ابھی بھی آنلائن مارکیٹنگ نہیں کر رہے 🤔

اگر ایسا ہے تو آپ اپنے کمپیٹیٹرز سے 3-5 گنا سیلز میں پیچھے ہیں کیونکہ میٹا پر 3 Billion Active Users ہیں جو انہی پلیٹ فارمز پر اپنا وقت گزارتے ہیں۔

اس وجہ سے آپ کے بزنس کا نظر آنا بہت ضروری ہے اور یہی کام میں اپنے کلائنٹس کے لیے کرتی ہوں تو اگر آپ کو بھی کوئی سروسز چاہئے ہوں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

☎️ 0328-7546986

01/03/2026

Why 90% of marketers fail to get long-term Clients❓

28/02/2026

کیا آپ کی سیلز گر رہی ہیں یا بزنس گرو نہیں کر رہا🤔
تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے

ہماری سروسز میں شامل ہے:

1: سوشل میڈیا مارکیٹنگ
2: پروفیشنل ویڈیوز ایڈ بنانا
3: پیج بنانا (لوگو اور کور فوٹو)
4: پیج کے لائکس اور فالوور بڑھانا
5: ایڈز ( فیس بک ، انسٹاگرام )

🔥🔥 پہلے پانچ کلائنٹس کو رمضان آفر کی وجہ %30 کا ڈسکاونٹ ملے گا تو ابھی رابطہ کریں.
☎️ 0328-7546986

24/02/2026

I recently designed seamless carousel
for my client’s Instagram
cz the client needs organic growth.

These carousels were created
to boost engagement and swipe retention.

🤔Have you tried seamless carousels before

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tech Solutions - Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tech Solutions - Marketing Agency:

Share