Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official

Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official, Aastana Aaliya Lasani Sarkar 39/4 Ghulam Rasool Nagar, Peoples Colony 2, Faisalabad.

15/03/2026

Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ غازی اباد فیصل آباد میں پیر بھائی محمد امجد نقشبندی صاحب صدر لاثانی ویلف...
10/03/2026

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ غازی اباد فیصل آباد میں پیر بھائی محمد امجد نقشبندی صاحب صدر لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ غازی اباد فیصل آباد کے تعاون سے 125 مستحق اور غریب خاندانوں میں خشک راشن کی مد میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔

اا LWF اا لاثانی دسترخوان 08-03-2026 بروزاتوار کو شاہراہِ فیصل ناتھا خان اسٹاپ پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔پروجیکٹ لوکی...
10/03/2026

اا LWF اا لاثانی دسترخوان
08-03-2026 بروزاتوار کو شاہراہِ فیصل ناتھا خان اسٹاپ پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔
پروجیکٹ لوکیشن: شاہ فیصل کالونی، کراچی
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے پروجیکٹ لاثانی دسترخوان کے زیر انتظام پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام الناس کو مفت خوراک فراہم کی جاتی۔ اپنی مدد آپ کے تحت جاری اس مشن کی بنیاد 1980 میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللّٰہ علیہ نے رکھی جو آج پاکستان سمیت دنیا بھر پھیل چکا ہے اور الحمداللّٰہ! سالانہ لاکھوں افراد کو مفت خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔

(اس پوسٹ کا مقصد تشہیر نہیں ترغیب ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں)

24/02/2026

زیر اہتمام : لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ) لوگوں میں راشن تقسیم کرتے ہوئے

Lasani Welfare Foundation Faisalabad
23/02/2026

Lasani Welfare Foundation Faisalabad

22/02/2026

زیر اہتمام : لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ)
جامعہ چشتیہ صدیقیہ انوار القرآن کے طالب علموں اور اعوام الناس میں فروٹ تقسیم کرتے ہوئے.
بمقام : مراد کالونی نز د سمندری روڈ فیصل آباد شریف

اللّٰه و رسول ﷺ کے کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ اوکاڑہ کے زیر اہتمام خشک راشن کی تقسیم ک...
22/02/2026

اللّٰه و رسول ﷺ کے کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ اوکاڑہ کے زیر اہتمام خشک راشن کی تقسیم کا عمل جاری و ساری

(15-2-26)زیر اہتمام: لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ)جامعہ چشتیہ صدیقیہ انوار القرآن کے طالب علموں کو آستانہ ع...
19/02/2026

(15-2-26)
زیر اہتمام: لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ)
جامعہ چشتیہ صدیقیہ انوار القرآن کے طالب علموں کو آستانہ عالیہ لاثانیہ کا لٹریچر دیتے ہوئے
اور اعوام الناس میں فروٹ تقسیم کرتے ہوئے
بمقام:مراد کالونی نزد سمندری روڈ فیصل آباد شریف

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشنگلنواز روڈ جنرل بس اسٹینڈ فیصل آباد شریف میں پیر لیاقت علی نقشبندی صاحب کی دکان پر حسنی حسینی لاث...
18/02/2026

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن
گلنواز روڈ جنرل بس اسٹینڈ فیصل آباد شریف میں پیر لیاقت علی نقشبندی صاحب کی دکان پر حسنی حسینی لاثانی لنگر شریف تقسیم کیا گیا لنگر شریف تقسیم کرنے کا یہ سلسلہ سال 2000 سے لگا تار جاری و ساری ہے

Address

Aastana Aaliya Lasani Sarkar 39/4 Ghulam Rasool Nagar, Peoples Colony 2
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share