FlashZone39

FlashZone39 خاموشی، درگزر اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں۔💫

26/03/2026

25/03/2026

19/02/2026

Rashan card ♦️

18/02/2026

Lahore Rain ☔🌧️

18/02/2026

Rashan card kis ko milta ha.

30/01/2026

Bhout achi naat parhi bahi na

30/01/2026

Quide-Azam industry area roads near village poor condition this road please see and make this road thanks

30/01/2026

Please see video and take action this road

29/01/2026
28/01/2026

Pakistan vs Australia
Matches tickets available #

*Notice this message*علی نامیر کے نام سے جو ویڈیوز گردش کر رہی ہیں وہ فیک اور اے آئی جنریٹڈ ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر ایک...
28/01/2026

*Notice this message*
علی نامیر کے نام سے جو ویڈیوز گردش کر رہی ہیں وہ فیک اور اے آئی جنریٹڈ ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر ایک خطرناک رجحان بڑھتا جا رہا ہے کہ لوگوں کی جعلی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر انہیں بدنام کیا جاتا ہے۔ صرف اس لیے کہ کوئی شخص سوشل میڈیا پر کام کرتا ہے، اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کوئی بھی اس کی عزت سے کھیلنا شروع کر دے۔
کسی کی جھوٹی ویڈیو بنا کر گروپس میں ڈال دینا، فیس بک پیجز پر پھیلا دینا یا شیئر کرنا — یہ صرف غلط نہیں بلکہ سنگین گناہ بھی ہے۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کیا پھیلا رہے ہیں۔ ہر وائرل چیز سچ نہیں ہوتی، اور ہر “فارورڈ” ہماری ذمہ داری بھی بنتا ہے۔
ہم سب پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ ہیں۔ خدارا ایسی چیزیں شیئر کرنے سے پہلے سوچیں۔ کسی کی عزت اچھالنا آسان ہے، لیکن اس کا بوجھ بہت بھاری ہوتا ہے۔
آئیں عہد کریں: نہ خود ایسی چیز بنائیں گے، نہ شیئر کریں گے۔

Address

Faisalabad

Telephone

+923485964338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FlashZone39 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category