Muhammad Zaid

Muhammad Zaid چہرے نہیں نظام بدلو

کل بجٹ 18.77 ٹریلین کا جبکہ پورے پاکستان میں صحت تعلیم اور دوسرے کاموں کے لیے 2.37 ٹریلین خرچ ہونگے
13/06/2026

کل بجٹ 18.77 ٹریلین کا جبکہ پورے پاکستان میں صحت تعلیم اور دوسرے کاموں کے لیے 2.37 ٹریلین
خرچ ہونگے

06/06/2026
06/06/2026

سارے لوٹے آزاد کشمیر میں جلسوں میں کیسے عوام کو ترقی کی لمبی لمبی چھوڑ رہے تھے جنہوں نے پاکستان میں لوٹ مار کی انتہا کی ہوئی 70 سالوں سے

04/06/2026

آزاد جموں و کشمیر کی Azad Jammu and Kashmir Legislative Assembly میں اس وقت 53 کل نشستیں ہیں۔ ان میں:
45 جنرل نشستیں
33 نشستیں آزاد کشمیر کے اندر سے منتخب ہوتی ہیں۔
12 مہاجر (Refugee) نشستیں پاکستان میں مقیم جموں و کشمیر کے مہاجرین کے لیے مخصوص ہیں۔ �

یہ 12 مہاجر نشستیں آزاد کشمیر سے نہیں بلکہ پاکستان کے مختلف صوبوں میں آباد کشمیری مہاجرین کے ووٹوں سے منتخب ہوتی ہیں۔ ان نشستوں میں
اب عوامی کمیٹی کشمیر کا کہنا ہے مہاجرین کے نام پر یہ 12 نشستیں ختم کی جائے جن کا تعلق ہی نہیں کشمیر سے

9 جون کو عوامی ایکشن کمیٹی نے پورا کشمیر بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے

04/06/2026

🙂 #

Address

Faisalabad

Telephone

+923084752883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share