18/11/2023
اس قوم کو جوتے پڑ رہے ہیں چور ڈاکو اس ملک پر حکومت کرنے کے لیے تیار ہیں جو دوبارہ اس قوم کی بوٹیاں تک نوچ کر کھا جائیں گی. لیکن عوام باہر نکلنے اور بے گناہ کو اس ظالمانہ اسٹیبلشمنٹ کی دھونس دھاندلی سے آزاد کروانے کے لیے تیار نہیں.