Bazm e Noor e Adab

Bazm e Noor e Adab A greate islamic And worldly education center in punjab Faisalabad pakistan Social Media Work ;
Muhammad Atta Ur Rasool

ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.              See less
21/05/2026

ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.









See less

تمام عالمِ اسلام کو *عید الاضحیٰ* مبارک ہو✳️ *عید الاضحیٰ کی پہلی جماعت*===  5:30 بجے صبح بغدادی پارک گلبرگ اے* میں ادا ...
20/05/2026

تمام عالمِ اسلام کو *عید الاضحیٰ* مبارک ہو

✳️ *عید الاضحیٰ کی پہلی جماعت*=== 5:30 بجے صبح بغدادی پارک گلبرگ اے* میں ادا کی جاۓ گی

✳️ *عید الاضحیٰ کی دوسری جماعت*==== *7:45 بجے صبح بغدادی پارک گلبرگ اے* میں ادا کی جاۓ گی
✳️ خواتین کیلئے بغدادی جامع مسجد میں *7:45* پر باپردہ انتظام ہو گا

✳️ ادارہ میں اس سال بھی *اجتماعی قربانی* کا اہتمام کیا گیا ہے

✳️ قربانی کے اس موقع پر ادارہ کو بھی یاد رکھیں اور *قربانی کی کھالیں* ادارہ میں پہنچا کر شکریہ کا موقع دیں یا ان نمبرز پر رابطہ کریں

📞0412626047
📞03034824778
📞03216626668
📞03216919784

خطبہ جمعۃ المبارک بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد      Syed Shafaat Rasool QadriSyed Muhammad Hassan Zahid
15/05/2026

خطبہ جمعۃ المبارک
بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد




Syed Shafaat Rasool Qadri
Syed Muhammad Hassan Zahid



خطبہ جمعۃ المبارک بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد      Syed Shafaat Rasool QadriSyed Muhammad Hassan Zahid    ...
08/05/2026

خطبہ جمعۃ المبارک
بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد




Syed Shafaat Rasool Qadri
Syed Muhammad Hassan Zahid




See less

فیصل آباد میں 58 سال سے گاۓ کی اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنے والا معروف دینی ادارہ *دارالعلوم نوریہ رضویہ*بکنگ جاری ہے 🔅...
07/05/2026

فیصل آباد میں 58 سال سے گاۓ کی اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنے والا معروف دینی ادارہ *دارالعلوم نوریہ رضویہ*

بکنگ جاری ہے

🔅گاۓ فی حصہ تقریبا۔۔۔۔ 30,500
🔅اونٹ فی حصہ تقریبا ۔۔۔ 55,000
رابطہ نمبر
0327-0192001
0308-8410170

منجانب:
دارالعلوم نوریہ رضویہ ،بغدادی جامع مسجد، گلبرگ اے، فیصل آباد

دارالعلوم نوریہ رضویہ کی جانب سے پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کی اہلیہ کے وصال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اس س...
01/05/2026

دارالعلوم نوریہ رضویہ کی جانب سے پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کی اہلیہ کے وصال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں پیر سید حمایت رسول قادری صاحب، پیر سید شفاعت رسول قادری صاحب اور سید حسن زاہد صاحب نے بنفسِ نفیس حاضری دی، پیر سید امین الحسنات شاہ صاحب اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.
30/04/2026

ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.









23/04/2026
الحمدللہ! دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد میں دورۂ حدیث شریف کا بابرکت آغاز ہو چکا ہے۔ درسِ حدیث : پیر سید محمّ...
18/04/2026

الحمدللہ! دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد میں دورۂ حدیث شریف کا بابرکت آغاز ہو چکا ہے۔

درسِ حدیث : پیر سید محمّد سعید الحسن شاہ صاحب
زیرِ صدارت : پیر سید شفاعت رسول شاہ صاحب ( مہتمم ادارہ ھذا )
یہ وہ مقدس مرحلہ ہے جہاں طلبۂ کرام علمِ حدیث کے سمندر میں غوطہ زن ہو کر اپنے قلوب کو نورِ نبوی ﷺ سے منور کرتے ہیں۔ اس عظیم سفرِ علم کی ابتدا یقیناً امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک سلسلے کو قبول فرمائے اور اسے امت کے لیے ہدایت و رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ 🤍✨
📸 تصویری جھلکیاں
.








Address

Bagdadi Masjid Gulberg A Jinnah Colony
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Noor e Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm e Noor e Adab:

Share