ISF PTI Faisalabad

ISF    PTI Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF PTI Faisalabad, Sadar bazar , Ghulam Muhammad abad, Faisalabad.

سوائے اندرون لاہور کے باقی لاہور میں بسنت کا سین بس SO SO ہی ہے، کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے (وجہ: ڈور کا نہ ملنا، مہنگا ہون...
07/02/2026

سوائے اندرون لاہور کے باقی لاہور میں بسنت کا سین بس SO SO ہی ہے، کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے (وجہ: ڈور کا نہ ملنا، مہنگا ہونا یا پھر آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں)۔ ہائیپ وہی ہے جو اپنے بندوں کے ذریعے بنائی جا رہی ہے بس۔ جمال احمد

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

09/06/2024

Release Imran Khan

‏اسلام آباد سے جبری گمشدہ کیئے جانے والے کشمیری صحافی اور شاعر”احمد فرہاد” کیجانب سے مظفر آباد آزاد کشمیر میں اپنی برآمد...
09/06/2024

‏اسلام آباد سے جبری گمشدہ کیئے جانے والے کشمیری صحافی اور شاعر”احمد فرہاد” کیجانب سے مظفر آباد آزاد کشمیر میں اپنی برآمدگی کے بعد کہی جانے والی نئی مزاحمتی نظم:
پیٹھ پیچھے سے تیرے وار بھی دیکھ آئے ہیں
جو تھا پوشیدہ وہ کردار بھی دیکھ آئے ہیں

خود کو ناقابل تسخیر سمجھنے والے
اپنی آنکھوں سے تیری ہار بھی دیکھ آئے ہیں
خود کو جو چارہ گر _ قوم کہا کرتے ہیں
بر لب گور وہ بیمار بھی دیکھ آئے ہیں
نہ ڈرا آگ سے بیٹا ہوں براہیم کا میں
تیرے نمرود کی وہ آگ بھی دیکھ آئے ہیں
جس کو دعوی ہے خدائی کا زمیں پر سن لے
ہم تو فرعون کا دربار بھی دیکھ آئے ہیں
اور کیا چاہیئے اے ارض وطن تیرے لئے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں

ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ترجیحات چیک کریں سوشل میڈیا فائر وال لگا کر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے 40 ارب روپے خرچ کر دئ...
09/06/2024

ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ترجیحات چیک کریں سوشل میڈیا فائر وال لگا کر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے 40 ارب روپے خرچ کر دئیے گئے ہیں۔ اور پورے ملک کی یونیورسٹیوں کا بجٹ صرف 28 ارب تجویز کیا جا رہا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ کو سوچنا چاہئیے۔ ۔ڈاکٹر شہباز گل

https://www.siasat.pk/threads/897598/

‏پاکستان اور امریکہ کے کرکٹ میچ کا سرکاری رزلٹ آ گیا ہے۔ فارم 47 کے مطابق پاکستان سُپر اوور سے پہلے ہی میچ جیت گیا تھا۔‏...
08/06/2024

‏پاکستان اور امریکہ کے کرکٹ میچ کا سرکاری رزلٹ آ گیا ہے۔ فارم 47 کے مطابق پاکستان سُپر اوور سے پہلے ہی میچ جیت گیا تھا۔
‏شکریہ محسن نقوی۔

ایسا ہوتا ہے لیڈر جو ذاتی مفادات کی نہیں بلکہ قوم کے مفادات کی فکر کرتا ہے، قومیں وہی ترقی کرتی ہیں جہاں ملکی مفادات کو ...
06/06/2024

ایسا ہوتا ہے لیڈر جو ذاتی مفادات کی نہیں بلکہ قوم کے مفادات کی فکر کرتا ہے، قومیں وہی ترقی کرتی ہیں جہاں ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دی جائے مگر اقتدار پر قابض لوگ صرف اپنے مفادات کا سوچتے ہیں پھر خواہ اس کے لیے عوامی مینڈیٹ کی چوری ہی کیوں نہ کرنی پڑھے۔

06/06/2024

نیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ان بابوں نے ہمیشہ سے اس ملک میں ناجائز کمائی کےلیےمقتدرہ اور شریفوں کی طوائفوں کا کردار ادا کر کرکے انتشار، جھوٹا پرو پی...
06/06/2024

ان بابوں نے ہمیشہ سے اس ملک میں ناجائز کمائی کےلیےمقتدرہ اور شریفوں کی طوائفوں کا کردار ادا کر کرکے انتشار، جھوٹا پرو پیگینڈا اور مایوسیاں ہی پھیلائی ہیں۔

قاسم سوری


‏پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگا ہوا ہے، میں دل سے بات کروں تو ہم سب آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عمران خان کا سپریم کور...
06/06/2024

‏پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگا ہوا ہے، میں دل سے بات کروں تو ہم سب آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عمران خان کا سپریم کورٹ ججز سے مکالمہ

ہر بات پر ملکی سلامتی، او بس کرو بھائی۔ملکی سلامتی کیا 16 سالہ دوشیزہ یا کسی ٹین ایجر لڑکے کا دل ہے؟ حسن نثارhttps://www...
05/06/2024

ہر بات پر ملکی سلامتی، او بس کرو بھائی۔ملکی سلامتی کیا 16 سالہ دوشیزہ یا کسی ٹین ایجر لڑکے کا دل ہے؟ حسن نثار

https://www.siasat.pk/threads/897311

05/06/2024

‏خان کی ٹویٹ میں آرمی چیف کی تصویر لگانے سے کوئی قیامت نہیں آجاتی، اگر سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نہیں ہے تو یہ تصویر غلط ہے اور اگر ہے تو کونسی قیامت آگئی
آپکو نہیں پتا کہ شہباز شریف اور محسن نقوی کو لانے والے کون ہیں؟

صاحبزادہ حامد رضا

Address

Sadar Bazar , Ghulam Muhammad Abad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF PTI Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share