PMLN Media Punjab

PMLN Media Punjab Pmln Media official account for Punjab chapter.

عید الفطر کے موقع پر رائد کرایوں کے خلاف پنجاب میں انتظامیہ متحرک عارف والا ، کہروڑ پکا ، پنڈی گھیپ ضلع اٹک اور شاہکوٹ س...
29/03/2025

عید الفطر کے موقع پر رائد کرایوں کے خلاف پنجاب میں انتظامیہ متحرک

عارف والا ، کہروڑ پکا ، پنڈی گھیپ ضلع اٹک اور شاہکوٹ سمیت پنجاب بھر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں سے عید الفطر پر زائد کرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک بس اڈوں کا وزٹ مسافروں سے معلومات لی زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

17/03/2025
09/02/2025

یومِ تعمیر و ترقی – PP-172 میں تاریخی تقریب، عوام کا مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور اعتماد

چئیرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام، رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقہ PP-172 میں 8 فروری یومِ تعمیر و ترقی کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا:

✅ پاکستان کو اقوامِ عالم میں کھویا ہوا مقام واپس دلایا گیا
✅ دنیا پاکستان پر اعتماد کر رہی ہے، مسلم دنیا کی قیادت شہباز شریف کر رہے ہیں
✅ 41 ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، عالمی فیصلوں میں پاکستان کا مؤقف تسلیم کیا جا رہا ہے
✅ پاکستانی نوجوانوں کی ترقی کو اب کوئی نہیں روک سکے گا، یہ نواز شریف اور شہباز شریف کا وعدہ ہے
✅ پاکستان دشمنوں کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں، مسلم لیگ (ن) پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنائے گی
✅ ہماری پاک فوج دن رات قربانیاں دے رہی ہے، اگر آج ملک محفوظ ہے تو اس میں سب سے بڑا کردار ہمارے بہادر فوجی جوانوں کا ہے
✅ جو ہماری فوج پر انگلی اٹھائے گا، اب اس کا احتساب ہوگا

رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ مسلم لیگ (ن) کا کوئی مستقبل نہیں، آج عوام کے جوش و خروش نے ان کی باتوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک کو مزید بلندیوں تک لے کر جائے گی۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Media Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share