05/08/2026
پٹرولیم لیوی ٹیکس کے خاتمے اور پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر کرنے کے مطالبے پر ملک گیر عوامی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں فیصل آباد میں
📅7 اگست بروز جمعتہ المبارک
🕓 شام 4:00 بجے
📍 پی ایم سی ہاسٹل گیٹ، سرگودھا روڈ
پر احتجاجی پہیہ جام دھرنا منعقد کیا جائے گا۔
مہنگائی، ظالمانہ ٹیکسوں اور مسلسل بڑھتی ہوئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے جائز حقوق کے لیے پرامن مگر بھرپور انداز میں آواز بلند کریں۔
طالب علم, نوجوانوں, مزدور, کسان, میڈیا ورکرز, پولیس والے, ٹیچرز, ڈاکٹر اور وکلا اس احتجاج کا حصہ بنیں
اپنی گاڑیوں اور بائیک کے ساتھ آئیں اور ان کو سویچ آف کر دیں