Tallal Badar Chaudhry

Tallal Badar Chaudhry Minister of State for Interior & Narcotics
Senator
joint Secretary PML- N
posts by Tallal Chaudry are signed - TC Team Tallal Ch SMT NA #102 J
aranwala

29/07/2026

38 میں سے 37 مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، احتجاج بلاجواز ہے۔
وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی راولاکوٹ (آزاد کشمیر) میں امن و امان کی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو۔

28/07/2026

فیصل آباد، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور ایم این اے 96 بلال چوہدری کی شہید سپاہی محمد صدیق کے اہلِ خانہ سے ملاقات۔

اسلام آباد. وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی اہم ملاقات۔
21/07/2026

اسلام آباد. وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی اہم ملاقات۔

21/07/2026

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ائرپورٹ پر اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کا خیر مقدم کیا

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت داخلہ آمد , وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات پاک کینیڈا تعلقات، ...
20/07/2026

اسلام آباد۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت داخلہ آمد , وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات

پاک کینیڈا تعلقات، تجارت، سکیورٹی اور باہمی روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال

ملاقات میں غیرقانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ، سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے اشتراک کار پر بھی گفتگو

قانون نافذ کرنے اداروں کے افسران کی ٹریننگ و ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال

دونوں وزراء کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایم او یو پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق

ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

پاکستان کینڈا کے ساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینا چاہتا ہے۔ محسن نقوی

پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ محسن نقوی

کینیڈا کے ساتھ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے معاہدے سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا ۔ طلال چوہدری

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ کینیڈین وزیر خارجہ

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں ۔ کینیڈین وزیر خارجہ

باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے فریم ورک مرتب کیا جانا چاہیے۔ کینیڈین وزیر خارجہ

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، کینیڈین ہائی کمشنر، ڈی جی ایف آئی اے، ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ اور اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری اور ایم این اے NA-96 بلال بدر چوہدری نے 106 گ۔ب میں چوہدری آصف جٹ، چوہدری عابد جٹ او...
19/07/2026

وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری اور ایم این اے NA-96 بلال بدر چوہدری نے 106 گ۔ب میں چوہدری آصف جٹ،
چوہدری عابد جٹ اور میاں عقیل المعروف بھولا کی جانب سے منعقدہ شاندار کبڈی میچ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

15/07/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی ملاقات۔
▪️ملاقات میں وزارتِ داخلہ سے متعلق امور، قومی سلامتی، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی ملاقات وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت ملک کی مج...
15/07/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی ملاقات
وزارت داخلہ سے متعلق امور پر بات چیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tallal Badar Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share