RAJ Medialinks

RAJ Medialinks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAJ Medialinks, Public & Government Service, Faisalabad.

07/06/2025

*Eid ul Adha Mubarak!*🌙
Just a Little Reminder — you’re Genuinely Special to me.
May this Eid Bring Peace to your Heart, Smiles to your face, and Endless Blessings your way.
Stay Amazing. 💫

Raza Ali Javed Raj
Media Coordinator (FCCI)

07/06/2025

Mr. Qaiser Shamas Gucha Senior Vice President Faisalabad Chamber of Commerce & Industry Message of Eid ul Adha

07/06/2025

Mr. Rehan Naseem Bharara President Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI) Message of Eid ul Adha

06/06/2025

پریس ریلیز۔05
مؤرخہ 6 0جون2025ء
عید الاضحی کے موقع پر صدر ریحان نسیم بھراڑہ کی امت مسلمہ کو مبارکباد
فیصل آباد( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ نے امت مسلمہ کو حج اور عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے صاحب حیثیت لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ قربانی کے گوشت کی تقسیم میں غربا اور مستحق لوگوں کو ترجیح دیں۔ انہوں نے کہا کہ اس عید پر قربانی کے حقیقی جذبے کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلامی اصولوں کے مطابق متوازن معاشرے کی تشکیل کیلئے امیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جا سکے۔ انہوں نے قربانی کرنے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ جانوروں کی الائشوں کو گٹروں اور کھلی جگہوں پر ڈالنے کی بجائے بیگز میں ڈال کر ایسی نمایاں جگہ پر رکھیں جہاں سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ انھیں اٹھا کے ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کر سکے۔تاکہ فضا میں تعفن نہ پھیل سکے۔

PLASTIC RECYCLING INDUSTRY SHOULD BE INCENTIVISED- BhararaFAISALABAD. Environment Protection has emerged as one of the m...
05/06/2025

PLASTIC RECYCLING INDUSTRY SHOULD BE INCENTIVISED- Bharara

FAISALABAD. Environment Protection has emerged as one of the most critical issues after economy and defence and Government in collaboration with the private sector must play their pivotal role to save the environment on a sustained basis, said Mr. Rehan Naseem Bharara, President Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI). Addressing a function on World Environment Day, he appreciated the vision of Chief Minister Punjab Madam Maryam Nawaz and Senior Provincial Minister Marriyum Aurangzeb and said that tangible results could be achieved to reduce and ultimately eliminate the excessive use of plastic in the province. The topic of the seminar was “Zero Plastic, Zero Pollution”. He lauded the environment related legislation and said that implementation on it is equally important to protect this only known living planet for coming generations. He said that in order to incentivise the public, the departmental stores should provide cloth bags to their customers free of cost. He said that FCCI is the first green chamber which is getting electricity from solarization while the business community has also played a key role in extensive plantations in the city. He said that transport is the major sector which was polluting the atmosphere while the share of industry is quite nominal. He expressed concern over the detection of traces of micro plastic in eatables due to the excessive use of plastic in our everyday life. He welcomed the ban on shoppers bags and some plastic items and said that the environment protection force should be motivated to take action against the elements violating these laws. He also stressed the need to promote the plastic recycling industry by providing incentives and concessions. Deputy Director EPA Mr. Usman Azhar, Mr. Waheed Khaliq Ramay, Dr. Habib Aslam Gaba and other intellectuals also addressed the function. Later Senior Vice President Mr. Qaisar Shams Gucha offered vote of thanks while President Mr. Rehan Naseem Bharara presented FCCI shield to Deputy Director EPA. An awareness walk was also staged while President Rehan Naseem Bharara, SVP Qaisar Shams Gucha, Deputy Director EPA Mr. Usman Azhar, Mr. Waheed Khaliq Ramay, Dr Habib Aslam Gaba, Dr. Farhana Nosheen, Madam Nusrat Zahra, Madam Salma Amber, other executive members and ladies planted saplings to mark the Environment Day.

پریس ریلیز۔04 مؤرخہ 5 0جون2025ء                                                                                         ...
05/06/2025

پریس ریلیز۔04
مؤرخہ 5 0جون2025ء
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں عالمی یوم ماحولیات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد
پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے بزنس کمیونٹی عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ لوگوں میں شعور بھی پید کر رہی ہے۔ صدر ریحان نسیم بھراڑہ

فیصل آباد( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ نے کہا ہے کہ معیشت او ردفاع کے ساتھ ساتھ تحفظ ماحولیات کیلئے بھی ٹھوس اور پائیدار عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وہ آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس کا موضوع ”زیرو پلاسٹک اور زیرو پلوشن“ تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ پنجا ب محترمہ مریم نواز اور سینئر صوبائی وزیر محترمہ مریم اورنگزیب کے حالیہ اقدامات کو سراہا اور کہا کہ محترمہ مریم نواز کی ماحول دوست فکر پر حقیقی معنوں میں عمل کیا گیا تو پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے استعمال میں کمی کا سلسلہ جلد شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے تحفظ ماحول کے سلسلہ میں قانون سازی کو سراہا اور اس امر پر زور دیا کہ ان قوانین پر عملدرآمد کرانا بھی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف سٹورز کوکپڑے کے بیگ مفت مہیا کرنے چاہئیں تاکہ پلاسٹک کے خلاف مہم کو مزید متحرک اور فعال بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد چیمبر ملک کا پہلا گرین چیمبر ہے جو اپنی بجلی کی ضروریات شمسی توانائی سے پورا کر رہا ہے جبکہ شجرکاری کے سلسلہ میں بھی بزنس کمیونٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ کا شعبہ سب سے زیادہ آلودگی پھیلا رہا ہے جبکہ اس کے برعکس صنعتوں کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کا استعمال اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء میں بھی مائیکرو پلاسٹک کی آمیزش پائی جاتی ہے جس پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حکومت پنجاب کی طرف سے 75مائیکرون سے کم شاپر اور ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی اشیاء پر پابندی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ان پر عملدرآمد کیلئے انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کو استعمال کیا جائے۔ انہوں نے پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کی صنعت کو فروغ دینے پر بھی زور دیا اور کہا کہ حکومت کو اِن کیلئے فوری سہولتیں اور مراعات دینے کی ضرورت ہے۔ تقریب سے محکمہ ماحولیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان اظہر، قائمہ کمیٹیوں کے کنونیئرز وحید خالق رامے، ڈاکٹر حبیب اسلم گابا اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ صدر ریحان نسیم بھراڑہ نے محکمہ ماحولیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان اظہر کو فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی اعزازی شیلڈ پیش کی۔ بعد میں تحفظ ماحولیات کے حوالے سے آگاہی واک بھی کی گئی جبکہ صدر ریحان نسیم بھراڑہ، سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات عثمان اظہر، وحید خالق رامے، ڈاکٹر حبیب اسلم گابا، ڈاکٹر فرحانہ نوشین، محترمہ نصرت زاہرہ، محترمہ سلمیٰ عنبر، دیگر ایگزیکٹو ممبران اور خواتین نے چیمبر کے لان میں پودے بھی لگائے۔

02/06/2025

FAISALABAD. The Executive Committee of the Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI) has paid best tribute to Prime Minister Shehbaz Sharif, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza, Chief of Army Staff General Field Marshal Asim Munir, Air Chief Marshal Zaheer Babar Sidhu, Chief of Naval Staff Admiral Naveed Ashraf and valient Armed forces of Pakistan for successfully foiling Indian aggression against Pakistan. The Executive Committee met under the Chairmanship of President FCCI Mr. Rehan Naseem Bharara. Executive Committee Member Haji Muhammad Attaullah moved a resolution to pay tribute to the armed forces who successfully downed five Indian jets in addition to destroying the strategic military targets. The house unanimously approved the resolution which appreciated the dynamic leadership of PM Shehbaz Sharif and military acumen and professionalism of Field Marshal Asim Munir who successfully repulsed the Indian attack within a shortest possible time. The resolution said that the befitting response would be remembered by Indianwarmongers and serve as a strong deterrent to any future adventurism by India. The resolution further said that our army, air force and Pak navy are fully prepared to thwart any foreign aggression and safeguard the geographical boundaries of Pakistan. It said that India, despite its huge military buildup failed to intimidate Pakistan and our forces have proved beyond any doubt that they are fully capable of defending the solidarity and integrity of Pakistan in addition to foiling hegemonic designs of India in South Asia.

02/06/2025

پریس ریلیز۔01
مؤرخہ 02جون 2025ء
فیصل آباد( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حالیہ بھارتی حملے کا کامیابی سے جواب دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور پاکستان کی مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر ریحان نسیم بھراڑہ کی زیر صدارت ہوا جس میں ایگزیکٹو ممبر حاجی محمد عطاء اللہ نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دینے اور کامیاب جوابی حملوں میں بھارت کے پانچ طیاروں کے علاوہ ان کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرنے پر مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہنے کیلئے قرار داد پیش کی۔ جس کو ہاؤس نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جراتمندانہ قیادت اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حربی صلاحیتوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو پسپا ہونے پرمجبور کر دیا اور اور اب آئندہ دشمن پاکستان پر حملہ کرنے سے قبل سو مرتبہ سوچے گا۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بری، فضائی اور بحری افواج وطن عزیز کی جغرافیاتی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ عددی برتری کے باوجود بھارت پاکستان کو ڈرا دھمکا نہیں سکتا۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا میں اپنی سلامتی اور خود مختاری کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

31/05/2025
30/05/2025

پریس ریلیز۔31
مؤرخہ 30مئی 2025ء
فیصل آباد( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا، سابق ایگزیکٹو ممبر ذیشان اکرم گچھا اور شاہد اکرم گچھا کے تایا زاد بھائی پاپا بروکر کے فارو ق گچھا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ غلام محمد آباد کے بڑے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں چیمبر کے ممبران اور مرحوم کے عزیز و اقارب کے علاوہ تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ اور نائب صدر شاہدممتاز باجوہ نے فاروق گچھا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

29/05/2025

پریس ریلیز۔30
مؤرخہ 29مئی 2025ء
فیصل آباد( ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ممبر میسرز الٰہی انٹر پرائزز کے طیب مسعود کے والد محترم حاجی مسعود الٰہی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ غلام محمد آباد کے اے بلاک کی انوری مسجد میں ادا کی گئی جس میں تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ، سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا اور نائب صدر شاہدممتاز باجوہ نے حاجی مسعود الٰہی کے انتقال پر مرحوم کے صاحبزادے طیب مسعود سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دیگر پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

*Warmest greetings on Azerbaijan's Independence Day! Wishing the people of Azerbaijan continued peace, prosperity, and s...
28/05/2025

*Warmest greetings on Azerbaijan's Independence Day! Wishing the people of Azerbaijan continued peace, prosperity, and success.*

REHAN NASEEM BHARA.
President, Faisalabad Chamber of Commerce & Industry

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923007605843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJ Medialinks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RAJ Medialinks:

Share