Pakistan People's Party Attock

Pakistan People's Party Attock

04/09/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

03/09/2026

عوامی گورنر پنجاب سرار سلیم حیدر خا

02/09/2026

معروف سینئر اداکار خواجہ سلیم صاحب کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات
​ملاقات کے دوران معروف اداکار راشد محمود نے گورنر پنجاب کی عوامی اور شائستہ شخصیت کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا:
​"میں حلفاً کہتا ہوں کہ میں نے اپنی زندگی میں کئی سیاسی اور عسکری شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں، لیکن سردار سلیم حیدر خان جیسی بہترین اور مخلص شخصیت نہیں دیکھی۔"
​گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اداکار راشد محمود کی خدمات کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے حسن ابدال سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی (ضلع اٹک) سردار ظہیر خان ڈاکٹر سردار سک...
31/08/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے حسن ابدال سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی (ضلع اٹک) سردار ظہیر خان ڈاکٹر سردار سکندر حیات خان فری ڈائلاسسز سینٹر کے افتتاح کے موقع پی اہم ملاقات
ملاقات میں حلقے کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

31/08/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈھرنال مستحق خواتین میں200 فری سلائی مشین تقسیم کر کے خواتین کو مختار بنانے کا عملی مظاہرہ کیا

31/08/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے حسن ابدال میں مفت ڈائیلاسز سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت اور عوام کے لیے صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ڈھرنال میں احسن اقدام، 200 خواتین میں مفت سلائی مشینیں تقسیم، کھلی کچہری میں مسائل حل...
30/08/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ڈھرنال میں احسن اقدام، 200 خواتین میں مفت سلائی مشینیں تقسیم، کھلی کچہری میں مسائل حل
​ ڈھرنال ڈیرے پر 200 مستحق خواتین کو ہنرمند اور خودمختار بنانے کے لیے مفت سلائی مشینیں دی گئیں۔
​گورنر پنجاب نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سوچ کی طرح پیپلز پارٹی کا مقصد ہمیشہ غریبوں اور خواتین کو بااختیار بنانا رہا ہے
تقریب کے بعد سردار فیضان حیدر خان نے کھلی کچہری لگا کر شہریوں کے متعدد مسائل موقع پر ہی حل کروائے۔
​علاقہ مکینوں نے گورنر پنجاب کی سادگی، براہِ راست عوامی رابطے اور عملی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا

Address

Pindi Road Fateh Jnag
Fatehjang
43350

Telephone

+923359558881

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan People's Party Attock:

Shortcuts

Share