PTI feroza

PTI feroza Official site of the political party led by Imran Khan includes news, events, photos and video along

30/05/2024

محمد اشرف سیخ کباب والے کی بھابی اور محمد جاوید سیخ کباب والے کی والدہ رضا ے الہی سے وفات پا چکی ھیں جن کی نماز ے جنازہ کل بروز جمعہ 31 مئی صبح 8 بجے رحمان ٹاؤن کے پارک میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں ۔

15/04/2024

پاک فوج VS پنجاب پولیس 👮🏼😁😄

05/03/2024

بڑی مشکل سے خان صاحب کی پرانی ویڈیو ملی ہے۔

04/03/2024

شکر ہے 71 کے دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا ورنہ ہمارے جوانوں نے ٹویٹر بند کر کے وہ جنگ بھی اپنے نام کر لینی تھی🤗

03/03/2024

اپنے ہی بھائیوں کا قتل کرتے جاؤ . افسوس 😭

01/03/2024

الیکشن کے دن سے آج تک ملک میں دہشتگردی نہیں ہوئی شاید دہشتگرد فارم 47 بنوانے میں مصروف تھے

01/03/2024

سفید پوش طبقے کے پاس نا تو ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں نہ ہی ملک میں رہنے کے۔

01/03/2024

عوام نے جرنیلوں پر کراس لگا دیا
ہنڑ آرام اے

Well come To Porana Faujistan Lanat Aisi  Jamuhryat py Jo Khud Apne Faisly Nahi Kar skta 🖐🏽🖐🏽
01/03/2024

Well come To Porana Faujistan Lanat Aisi Jamuhryat py Jo Khud Apne Faisly Nahi Kar skta 🖐🏽🖐🏽

Address

Shahi Road Near Alied Bank
Feroza
64070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI feroza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share